Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

’کسان ندھی ‘یوجناکی 19ویں قسط | وزیراعظم بھاگلپور سے آج جاری کریں

Towseef
Last updated: February 24, 2025 10:53 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی تین ریاستوں مدھیہ پردیش، بہار اور آسام کے دورے پر ہیں۔ اس دوران وزیر اعظم مودی بہار کے بھاگلپور سے ‘پردھان منتری کسان سمان ندھی یوجنا’ کی 19ویں قسط جاری کریں گے۔ اس دوران ملک بھر کے 9 کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو ڈائریکٹ بینفٹ ٹرانسفر کے ذریعہ 22 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی مالی امداد دی جائے گی۔ وزیر اعظم پورنیہ کے راستے بھاگلپور جائیں گے۔وزیر اعظم مودی 2025 کے بہار اسمبلی انتخاب سے پہلے ایئرپورٹ گراونڈ میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے۔ ان کے ساتھ بہار کے گورنر عارف محمد خان، وزیر اعلی نتیش کمار، مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان، وزیر جیتن رام مانجھی، راجیو رنجن عرف عرف للن سنگھ، گری راج سنگھ، چراغ پاسوان وغیرہ بھی موجود رہیں گے۔ اس ریلی میں تقریبا 5 لاکھ کسانوں کے شامل ہونے کی امید کی جا رہی ہے۔پروگرام کے تحت پورنیہ میں اترنے کے بعد وزیر اعظم مودی ہیلی کاپٹر سے 1 بجکر 30 منٹ پر بھاگلپور کے لیے روانہ ہوں گے۔ 2 بجکر 5 منٹ پر بھاگلپور ہوائی اڈہ واقع ہیلی پیڈ پر اتریں گے۔ دوپہر 2 بجکر 10 منٹ پر سڑک کے راستے تقریب کے مقام کی طرف روانہ ہوں گے۔ 2 بجکر 15 منٹ پر اسٹیج پر پہنچیں گے۔وزیراعظم کے دورہ کے سلسلے میں اتوار کو بہار کے بھاگلپور پہنچے مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان نے وزیراعظم کے پروگرام کے لیے جائزہ میٹنگ کی۔ اس میٹنگ کے دوران نائب وزیر اعلی سمراٹ چودھری، ریاست کے وزیر زراعت منگل پانڈے اور بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ جیسوال بھی موجود تھے۔ انہوں نے ہوائی اڈے میں بنے منچ اور اسٹال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے محکمہ زراعت کے افسروں اور ضلع انتظامیہ کے ساتھ پوری تیاری کی جانکاری لی۔اس دوران مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے بتایا کہ مرکز اور ریاستی حکومت کے منصوبوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے اس دن کو ‘کسان سمان سماروہ’ کے طور پر منایا جائے گا۔ اس منصوبہ کے تحت ملک کے 11 کروڑ سے زیادہ کسان کنبوں کو اب تک 3.46 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔ چوہان نے کہا کہ ملک بھر کے 9 کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو ڈائریکٹ بینفٹ ٹرانسفر کے ذریعہ 22 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی مالی امداد دی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی
تازہ ترین
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?