Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

کسان طبقے کی سماجی و اقتصادی حالت میں بہتری لانا ترجیحات میں شامل: ہانجورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 13, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//زراعت کے وزیر غلام نبی لون ہانجورہ نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے تمام مسائل سے باخبر ہے اور کسانوں کی سماجی و اقتصادی حالت میں بہتر ی لانے کے لئے ہرممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ وزیرنے ان باتوں کا اظہار مختلف وفود بشمول آل جموںوکشمیر کسان یونین کے وفد کے ساتھ ملاقات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ وفود کی طرف سے پیش کی گئی تجاویز کو محکمہ کی سکیموں میں شامل کیا جائے گا۔میٹنگ کے دوران کسانوں نے بیجوں اور کھادوں کی بروقت فراہمی کے ساتھ ساتھ دیگر معاملات بھی اُجاگر کئے ۔علاوہ ازیں انہوں نے کسان کریڈٹ قرضوں کو معاف کرنے اور کراپ انشورنس سکیم کی عمل آوری کا بھی مطالبہ کیا۔ہانجورہ نے وفود کو یقین دلایا کہ ان کی طرف سے اُبھارے گئے معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔وزیرنے کہا کہ حکومت کسانوں کی بہبودی کے لئے سوئیل ہیلتھ کارڈ سکیم ،فصل بیمہ یوجنا اور پردھان کرشی سینچائی یوجنا شروع کی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کاشتکاروں کی ان کی دہلیز پر کاشتکاری کے جدید طور طریقوںسے روشناس کرانے کے لئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ہانجورہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کسان طبقے کی بہبودی میں ذاتی طور دلچسپی لے رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت بھی زرعی سیکٹر کو بڑھاوا دینے کے لئے فراخدلانہ رقومات فراہم رکر رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ محکمہ سال 2022تک کسانوں کی آمدن دوگنا کرنے کے نشانے کو حاصل کرنے کے لئے پرعزم ہے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: منوج سنہا
تازہ ترین
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
13 جولائی: پائین شہر کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پابندیاں عائد، لیڈران گھروں میں نظر بند

Related

صنعت، تجارت و مالیات

حکومت کسانوں کی بہبود کیلئے پُرعزم جاویدڈار کافروٹ منڈی کانس پورہ کادورہ

July 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔141سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کیلئے 990 کروڑ روپے مختص حق اطلاعات درخواست کے جواب میں انکشاف

July 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

فن جذبات ، احساسات کے اظہار کا موقع فراہم کرتا ہے تنویر صادق کے ہاتھوں حول میں آرٹ گیلری کا افتتاح

July 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

فلیگ شپ سکیموں کے تحت 11ہزار قالین بافوںکوتربیت فراہم برآمدات 838.70کروڑ روپے

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?