Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

’کسانوں کو ان کا حق نہیں دیا گیا ‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 12, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر ہنرمندوں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے  کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی صرف راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سنتے ہیں اور کسانوں، پسماندہ طبقات، کاریگروں، ملازمین اور نوجوانوں کے مسائل کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔  گاندھی نے کانگریس پسماندہ طبقے ڈویژن کی جانب سے یہاں منعقد آل انڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے پسماندہ طبقے کے سماج کو سب سے زیادہ نظر انداز کیاہے ۔انہیں ان کا حق نہیں دیا گیا ہے ۔ محنت پسماندہ طبقے کا کسان اور ہنر مند شخص کرتا ہے اور اس کے ہنر کا فائدہ کوئی دوسرا شخص اٹھا لیتا ہے ۔ یہ بی جے پی حکومت کی پالیسی کا حصہ بن چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مودی حکومت میں مزدوروں کونظرانداز کیا گیا ہے اور ان کے ہنر اور مہارت کو اہمیت نہیں دی گئی ہے ۔ہنرمندو ں کو کمرے میں بند کر رکھا جاتا ہے اور اس کے ہنر کا فائدہ کوئی دوسرا اٹھا رہا ہے ۔کسان اور مزدور دن بھر محنت کرتے ہیں اور فائدہ ان 15-20 لوگوں کو حاصل ہوتاہے جو بی جے پی کو موٹي رقم دیتے ہیں۔ حکمت عملی صاف ہے کہ پورا کا پورا فائدہ انہیں 15-20 لوگوں کو ملے ۔ ایک سال میں مودی حکومت نے صنعت کاروں کو 2.5 لاکھ کروڑ روپے دیئے ہیں لیکن کسان کو ایک روپیہ نہیں دیا اور نہ ہی ان کا قرض معاف ہوا۔کانگریسی صدر نے کہا کہ کانگریس ہمیشہ پسمانہ طبقات کے ساتھ کھڑی رہی ہے ۔ ان کی پارٹی کے 70 سال کی تاریخ ہے کہ پسماندہ طبقات کو اس نے مکمل عزت واحترام دیا ہے لیکن مودی حکومت کے آنے کے بعد پسماندہ طبقے کے لوگوں کو خودکے وجود کو بچانے کے لئے جدوجہد کرنا پڑ رہا ہے ۔  گاندھی نے ملک بھر سے آئے پسماندہ طبقے کے لوگوں کو یقین دہانی کرائی کہ کانگریس انہیں ان کا پورا حق دے گی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?