Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

کرکوک پر کنٹرول کے باوجود متنازع علاقوں کی حیثیت تبدیل نہیں ہوئی: امریکا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 22, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن//امریکی وزارت خارجہ نے شمالی عراق میں پرشدد واقعات پر اپنی "تشویش" کا اظہار کرتے ہوئے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرکوک کے نزدیک اپنی نقل و حرکت پر روک لگائے جو بغداد اور عراقی کردستان کی حکومتوں کے درمیان متنازع علاقہ ہے۔امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ "کسی بھی غلط فہمی یا محآذ آرائی سے گریز کرتے ہوئے ہم مرکزی حکومت سے پْرسکون رہنے اور متنازع علاقوں میں اپنی وفاقی فورسز کی نقل و حرکت پر روک لگانے کا مطالبہ کرتے ہیں اور خاص طور پر ان اقدامات پر زور دیتے ہیں جن پر کردستان حکومت کے ساتھ رابطہ کاری ہوئی ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ "ہم عراقی کرد شہریوں کے تحفظ کے حوالے سے وزیراعظم حیدر العبادی کی وفاقی فورسز کو دی گئی ہدایات پر مطمئن ہیں۔ البتہ یہ بات واضح رہے کہ عراقی فورسز نے جن متنازع علاقوں پر کنٹرول حاصل کیا ہے ان کی حیثیت اب بھی 'متنازع' ہے"۔امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان کے مطابق متنازع علاقوں پر "وفاقی حکومت" کے پھر سے کنٹرول حاصل کرنے سے ان علاقوں کی صورت حال پر کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی اور عراقی آئین کے مطابق حل تلاش کیے جانے تک یہ متنازع ہی رہیں گے"۔دوسری جانب پیشمرگہ فورسز نے کرکوک صوبے سے اپنے مکمل انخلا کی تصدیق کی ہے۔ وزارتِ پیشمرگہ کے سکریٹری جنرل جبار یاور نے جمعے کے روز "الحدث" نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پیشمرگہ فورسز مکمل طور پر کرکوک کی حدود سے باہر ہیں اور جھڑپیں التون کوبری قصبے سے انخلا سے پہلے واقع ہوئی تھیں۔ یاور کے مطابق پیشمرگہ فورسز عراقی فوج کے ساتھ تصادم سے بچنے کے لیے بعض علاقوں سے نکل گئی۔یاد رہے کہ 25 ستمبر کو عراقی کردستان میں ہونے والے ریفرینڈم کے بعد اربیل اور بغداد حکومتوں کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی۔ بغداد میں مرکزی حکومت نے "سرزنش" سے متعلق اقدامات کرتے ہوئے کردستان کے دونوں ہوائی اڈوں کی فضائی حدود کو بند کر دیا تھا۔ اس کے علاوہ ریفرینڈم منعقد کرانے کے ذمے داران کے تعاقب کی بھی دھمکی دی گئی۔عراقی آئین کے آرٹیکل (140) کے مطابق کرکوک، نینوی، دیالی اور صلاح الدین صوبوں کے علاقے متنازع حیثیت کے حامل ہیں۔ سال 2014 میں داعش تنظیم کے عراق پر حملے کے نتیجے میں جنم لینے والی انارکی کی فضاؤں میں کردستان حکومت نے ان متنازع علاقوں پر قبضہ جما لیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?