رونا وائرس کے معاملات میں اضافہ کے پیشِ نظر بارہمولہ میں انتظامیہ متحرک جموں وکشمیر میں بڑھتے کورونا معاملات کے درمیان ضلع بارہمولہ میں انتظامیہ متحرک ہوئی ہے۔ اسی دوران پولیس نے شیری بازار میں لوگوں میں مفت ماسک تقسیم کئے اور لووڈ اسپیکر کے ذریعے لوگوں سے تلقین کی کہ وہ ماسک کا استعمال کریں اور دیگر کورونا رہنما خطوط پر عمل کریں تاکہ اس مہلک بیماری سے بچا جا سکے