سرینگر// کرناہ کے گومل علاقے میں پیر کو 18ماہ کی ایک بچی نالے سے ڈوب کر جان بحق ہو گئی۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی نالے میں ڈوب گئی جس کے بعد اُس کی لاش بر آمد کی گئی ۔یہ نالہ بچی کے گھر کے پاس ہی ہوکر گذرتا ہے۔
لڑکی کی شناخت ذکات دختر طارق احمد اعوان کے بطور ہوئی ہے۔