Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کرناٹک میں حکومت کی تشکیل پر غور، 2نائب وزرائے اعلی کا امکان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 20, 2018 8:33 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 بنگلورو // کرناٹک میں حکومت کی تشکیل کو لے کر جے ڈی ایس اور کانگریس کے درمیان تبادلہ خیال جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں میں وزارتوں کی تقسیم پر غو ر وخوض کیا گیا۔ جے ڈی ایس لیڈر کمار سوامی بدھ کو وزیر اعلی کے عہدہ کا حلف لیں گے۔ وہیں ذرائع کے مطابق کمار سوامی کے ساتھ کانگریس کے 17-20 وزرا جبکہ جے ڈی ایس کے 10 سے 13 وزرا حلف لے سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں نائب وزیر اعلی کے نام پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ریاست میں دو وزرائے اعلی بنائے جاسکتے ہیں۔ کانگریس کی طرف سے ریاستی صدر جی پرمیشور کے علاوہ ریاست میں گزشتہ دنوں ہوئی سیاسی رسہ کشی کے دوران پارٹی کے سنکٹ موچک رہے ڈی کے شیو کمار کا نام اس عہدہ کیلئے آگے بڑھایا جارہا ہے۔وہیں جے ڈی ایس کسی مسلمان کو نائب وزیر اعلی بنانا چاہ رہی ہے۔ اس کے علاوہ کانگریس لیڈر اور ریاست کے سب سے سینئر ممبر اسمبلی ڈی وی دیش پانڈے کو اسمبلی اسپیکر کا عہدہ بھی دیا جاسکتا ہے۔اس درمیان کمار سوامی دہلی جاکر کانگریس صدر راہل گاندھی اور سونیا گاندھی سے ملاقات کریں گے۔ کمار سوامی نے کہا کہ کل میں دہلی جارہاہوں ، میں راہل اور سونیا گاندھی جی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ وہ 24 گھنٹوں میں اپنی اکثریت ثابت کردیں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر
برصغیر
وزیر تعلیم سکینہ ایتو سیکورٹی قافلے کے بغیر سکوٹی پر پہنچیں مزار شہداء
تازہ ترین
مزارِ شہداء پر جانے کے دوران عمر عبداللہ کی پولیس اہلکاروں کیساتھ دھکا مُکی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
تازہ ترین
ہم جب چاہیں شہداء کو یاد کر سکتے ہیں،ہم پر کوئی پابندی نہیں چلے گی:وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سمیت حکمران جماعت کے معتدد لیڈران کی مزارِ شہداء پر حاضری

July 14, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستانی نرس نمیشا کو یمن میں پھانسی سے بچانے کی درخواست پر عدالتِ عظمیٰ میں سماعت آج

July 14, 2025
برصغیر

جیلوں میں بنیاد پرستی بڑھتا ہوا نازک چیلنج | وزارت داخلہ کا ریاستوں اور یوٹیز کو مکتوب | ملی ٹینٹوں کیلئے الگ الگ رہائش کی تجویز

July 13, 2025
برصغیر

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?