منگلورو/یو این آئی// کرناٹک کے منجیشور میں پلائیووڈ فیکٹری کے بوائلر میں دھماکے سے 6 مزدور زخمی ہوگئے۔پولیس نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔پولیس نے بتایا کہ منگل کی شب اس دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام کارکن بہار سے ہیں۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account