Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کرناٹک اسمبلی میں ہوگا تحریک اعتماد پر ووٹ ، عدالت عظمیٰ کا بی جے پی کو آج شام 4بجے تک اکثریت ثابت کرنے کا حکم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 19, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//سپریم کورٹ نے کرناٹک اسمبلی میں آج شام چار بجے تحریک اعتماد پر ا ووٹ کرانے کا حکم دیا ہے ۔جسٹس اے کے سیکری، جسٹس ایس اے بوبڑے اور جسٹس اشوک بھوشن کی بنچ نے کانگریس- جے ڈی (سیکولر) اتحاد کی درخواست پر یہ عبوری حکم دیا۔ عدالت عظمی نے ریاست کی بی جے پی حکومت کی طرف سے خفیہ ووٹنگ کرانے کی مرکزی حکومت کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔ عدالت نے کہا کہ سب سے پہلے اسمبلی کا عارضی اسپیکر( پروٹیم اسپیکر) مقرر کیا جائے گا۔ کل چار بجے سے پہلے تمام ممبران اسمبلی کو حلف دلایا جائے گا اور چار بجے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہوگا۔ تحریک اعتماد کے عمل کی ویڈیوگرافی نہیں کرائی جائے گی۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ اس دوران بی ایس یدی یورپا حکومت نہ تو کوئی پالیسی کا فیصلہ کرے گی اور نہ ہی اینگلو- انڈین شخص کو اسمبلی میں رکن نامزد کرے گی۔ عدالت نے ریاست کے پولس ڈائریکٹر جنرل کو تمام ممبران اسمبلی کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے ۔ عدالت عظمی نے اکثریت کے لئے ضروری ممبران اسمبلی کی حمایت نہ ہونے کے باوجود کسی ایک بڑی پارٹی کو گورنر کی طرف سے حکومت بنانے کے لئے مدعو کئے جانے کے معاملے پر 10 ہفتے بعد سماعت کرنے کا فیصلہکیا ہے ۔ادھر کانگریس کے سینئرلیڈراورراجیہ سبھاکیاپوزیشن لیڈرغلام نبی آزاد نے عدالت عظمی کے فیصلے کااستقبال کرتے ہوئے کہاکہ عدالت نیبھارتیہ جنتاپارٹی اورگورنرکی منوانی پرروک لگائی ہے۔عدالت کیاس فیصلے سے ملک میں جمہوریت محفوظ ہوگااورآئین کوختم کرنیکی منمانی پرروک لگے گی۔کرناٹک کی راجدھانی بنگلورومیں ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ ہم عدالت عظمی کے فیصلے کوسلام کرتے ہیں اوراس کااستقبال کرتے ہیں۔بی جے پی کی چمڑی بہت موٹی ہے۔عدالت کی پھٹکارکااس پرکوئی اثرنہیں ہوتا ہے۔ بی جے پی باربارایک ہی غلطی دوہراتے ہیں جس کیلئے انہیں پھٹکار لگتی ہے۔ادھر کانگریس مواصلات کے سیکشن سربراہ رندیپ سنگھ سرجیوالا نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو آئینی فتح اور جمہوریت کی بحالی والابتایاہے۔انہوں نیکہاکہ مسٹربی ایس یدیورپاایک دن کیوزیراعلی بن گئے ہیں۔عدالت نیان کومستردکردیاہیاورکرناٹک کیگورنرکے فیصلے کوغیرآئینی قراردیاہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر
برصغیر
وزیر تعلیم سکینہ ایتو سیکورٹی قافلے کے بغیر سکوٹی پر پہنچیں مزار شہداء
تازہ ترین
مزارِ شہداء پر جانے کے دوران عمر عبداللہ کی پولیس اہلکاروں کیساتھ دھکا مُکی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
تازہ ترین
ہم جب چاہیں شہداء کو یاد کر سکتے ہیں،ہم پر کوئی پابندی نہیں چلے گی:وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سمیت حکمران جماعت کے معتدد لیڈران کی مزارِ شہداء پر حاضری

July 14, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستانی نرس نمیشا کو یمن میں پھانسی سے بچانے کی درخواست پر عدالتِ عظمیٰ میں سماعت آج

July 14, 2025
برصغیر

جیلوں میں بنیاد پرستی بڑھتا ہوا نازک چیلنج | وزارت داخلہ کا ریاستوں اور یوٹیز کو مکتوب | ملی ٹینٹوں کیلئے الگ الگ رہائش کی تجویز

July 13, 2025
برصغیر

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?