Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کرس گیل کی طویل عرصہ بعد ویسٹ انڈین اسکواڈ میں واپسی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 6, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کنگسٹن/ بھارت کے خلاف واحد ٹی 20 میچ کیلیے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج اوپنر کرس گیل کی طویل عرصہ بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔کرکٹ بورڈ کے ساتھ مالی تنازع کے باعث اوپنر طویل عرصہ سے قومی ٹیم سے باہر تھے، سلیکٹرز نے ایک مرتبہ پھر کرس گیل پر اعتماد کرتے ہوئے 9 جولائی کو بھارت کے خلاف واحد ٹی 20 میچ کے لئے طلب کیا ہے، اوپنر پہلی مرتبہ اپنے ہوم گراونڈ سبینا پارک کنگسٹن میں ٹی 20 میچ کھیلیں گے، انہیں آؤٹ آف فارم لینڈل سیمنز کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کرس گیل اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 فائنل میں انگلینڈ کے خلاف آخری مرتبہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کھیلے تھے جس کے بعد وہ مسلسل ٹیم سے باہر ہیں۔ کرس گیل ٹی 20 انٹرنیشنلز میں ویسٹ انڈیز کے سب سے کامیاب بیٹسمین ہیں، انہوں نے مختصر فارمیٹ میں 35.32 کی اوسط سے 1519 رنز بنا رکھے ہیں جس میں 2 سنچریز اور 13نصف سنچریز شامل ہیں۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیئرمین آف سلیکٹرز کورٹنی برآن نے کہا کہ کرس گیل کو ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں، وہ اس فارمیٹ کے منجھے ہوئے بیٹسمین ہیں، ان کی شمولیت سے ٹاپ آرڈر بیٹنگ مستحکم ہو گی۔ویسٹ انڈیز کے 13 رکنی اسکواڈ میں کارلوس بریتھ ویٹ کپتان، سیموئل بدری، رونس فورڈ بیٹن، کرس گیل، ایون لیوس، جیسن محمد، سنیل نارائن، کیرن پولارڈ، رومن پاول، مارلن سیموئلز، جیروم ٹیلر، کیڈوک والٹن اور کیسرک ولیم شامل ہیں۔دریں اثنا ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیز دورہ اب تک تفریح بھرا رہا اور اس نے گذشتہ میچ آسانی سے جیت کر برتری بھی حاصل کرلی لیکن چوتھے ون ڈے میں ٹیم چھوٹے ہدف کا تعاقب بھی نہ کر سکی جس کے بعد اسے جمعرات کو سبینا پارک میں کھیلے جانے والے فیصلہ کن میچ میں سیریز پر گرفت مضبو ط کرنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگانا ہوگا
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان
برصغیر
نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول
تازہ ترین
اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو
تازہ ترین
ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025
سپورٹس

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں چار نئے چہرے

June 3, 2025
سپورٹس

فرنچ اوپن میں جوکووچ کی 100ویں فتح

June 3, 2025
سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?