Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کراچی : گاڑی میں آتشزدگی، 6 ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 15, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کراچی// کراچی کے علاقے گارڈن میں ایک وین میں اچانک آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا۔ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جہاں کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ نہیں بتائی اور حکام کا کہنا ہے کہ مکمل تفتیش اور تحقیق کے بعد ہی کچھ کہا جاسکے گا۔ آگ لگنے کی متضاد اطلاعات ہیں۔ کچھ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سی این جی سیلنڈر سے گیس کا اخراج ہورہا تھا جبکہ ایک اطلاع یہ بھی ہے کہ ا?گ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ مرنے والے افراد ایک دوسرے کے قریبی رشتے دارتھے جو گارڈن کے علاقے سے پکنک منانے ساحل سمندر 'ہاکس بے' جارہے تھے۔ مرنے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچی بھی شامل ہے۔سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے آئی جی سے مکمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔ سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس عقیل حسین چانڈیو کے مطابق حادثے کا مقدمہ وین کے مالک فرحان کے خلاف درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق مرنے والے افراد گاڑی کی پچھلی نشستوں پر بیٹھے تھے اور کوشش کے باوجود باہر نہیں نکل سکے۔مقامی پولیس اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گاڑی کی اگلی نشست پر وین کا ڈرائیور اور دو دیگر افراد بیٹھے ہوئے تھے جنہوں نے فوری طور پر گاڑی سے کود کر اپنی جان بچائی جبکہ وین کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔واقعہ کراچی کے چڑیا گھر قریب پیش آیا۔ ایک عینی شاہد نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ گاڑی سے لوگ مدد کے لیے پکار رہے تھے۔ انہوں نے قریب ہی واقع جیلانی مسجد سے پانی لاکر آگ بجھانے کی کوشش کی۔ اس وقت تک ریسکیو ٹیمیں وہاں نہیں پہنچی تھیں تاہم کچھ ہی منٹوں بعد ایدھی ہوم کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو کے کاموں میں مدد کی۔کچھ اور عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ انہوں نے کسی دھماکے کی کوئی آواز نہیں سنی اس کا مطلب یہ ہے کہ گاڑی میں سی این جی کے دو سیلنڈر لگے تھے اور اگر وہ پھٹتے تو ان کی آواز ضرور دور دور تک سنائی دیتی۔ غالب امکان یہی ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ مرنے والے افراد کے لواحقین نے ان کے نام محمد سلیم، ان کی اہلیہ نیلوفر، دو بیٹے عبدالہادی اورشہریار، ایک خاتون بینش اوران کی بیٹی مہوش بتائے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?