Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کرالہ گنڈ ہندوارہ میں جھڑپ، فوجی ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 18, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 کپوارہ+بانڈی پورہ//وادی بنگس کے دامن میں واقع نوگام سیکٹر میں فوج اور جنگجوئو ں کے درمیان جھڑپ کے ایک روز بعدقاضی آ باد کرالہ گنڈ ہندوارہ کے کچھلو علاقہ میںجمعہ کی علی الصبح فوج اور جنگجوئوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ جمعرات کی شام دیر گئے 32راشٹریہ رائفلز اور سپیشل آ پریشن گروپ ہندوارہ نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر کرالہ گنڈ کے کچھلو علاقہ کو محاصرے میں لیا ۔ فوج کو اطلاع تھی کہ علاقہ میں کئی جنگجو چھپے بیٹھے ہیں اور رات بھر جنگجوئو ں کو ڈھو نڈ نکالنے کے لئے تلاشی کارروائی شروع کی تاہم رات کی تاریکی کی وجہ سے فوج کو آپریشن ختم کرنا پڑا ۔ جمعہ علی الصبح جو نہی فوج نے تلاشی کارروائی  دوبارہ شروع کی تو جنگجوئو ں نے فائرنگ کی جس کے بعد طرفین کے درمیان زبردست فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو ا ۔ ابتدائی طورپر جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا جسے سرینگر فوجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخمو ں کی تاب نالاکر دم تو ڑ بیٹھا ۔مارے گئے فوجی اہلکار کی شناخت سپاہی رائفل مین رام بابو سچی کے بطور ہوئی ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ فوج نے گا ئو ں کے تمام مردو زن کو ایک ہی جگہ اکٹھا کر کے شنا ختی کارڈ چیک کئے اور کئی شہریو ں کو زد و کوب کیا ۔ تاہم جنگجو فرار ہونے میں کا میاب ہوگئے ۔ادھرمیر محلہ حاجن بانڈی پورہ میں محاصرے کے دوران چار جنگجو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔میر محلہ حاجن کو 13آر آر، ایس او جی اور سی آر پی ایف نے چھ بجے محاصرے میں لیا ۔ محاصرہ کیساتھ ہی گولیاں چلیں لیکن بعد میں خاموشی چھا گئی ۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ چار جنگجو فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔اسی دوران نوجوان گھروں سے باہر آئے اور انہوں نے پتھرائو کیا جس کے بعد طرفین کے مابین تصادم آرائی ہوئی جو وقفہ وقفہ سے جاری رہی۔فورسز نے تلاشی کارروائی بھی جاری رکھی ۔ اس دوران ضلع بانڈی پورہ میں انٹرنیٹ سروس معطل رکھی گئی جو دو بجے دوبارہ بحال کی گئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

گولیوں کا جواب گولوں سے آپریشن سندور بہادری کی علامت

May 31, 2025
صفحہ اول

پہلگام واقعہ کے بعد ہندو پاک کے مابین محدود جنگ ہوائی جہاز کا نقصان ہوا،6 طیاروں کو مار گرانے کا پاکستانی دعویٰ بالکل غلط: جنرل چوہان

May 31, 2025
صفحہ اول

فعال کوویڈ کیسز 2,710 ۔7 اموات درج

May 31, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

دہشت گردوں کے ذریعے ’’پراکسی وار‘‘ کیا گیا تو گھر میں گھس کر ماریں گے :نریندر مودی

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?