سرینگر//ٹیگور ہال سرینگر میں آج ایک کتاب کی رسم رونمائی کی تقریب ملتوی کی گئی ہے ۔جسٹس (ر) حکیم امتیاز حسین کی کتاب کی رسم رونمائی کے سلسلے میں سوموار کو ٹیگور ہال سرینگر میں ایک تقریب منعقد ہنے جارہی تھی تاہم وادی میں ناساز گار حالات کی وجہ سے یہ تقریب ملتوی کی گئی ہے اور تقریب کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔