Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

کبیر سبھا نے سد گورو کا 621 پرکاش اتسو منایا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 24, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں //آل جے اینڈ کے شری سد گورو کبیر سبھا نے یہاں بشناہ کے چک اوتارا کبیر بھون میںاتور کے روز کبیر جینتی 621 پرکاش اتسو نہات ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ ریاست کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے عقدیت مندوں کی کافی تعداد نے تقریب میںشرکت کی۔اس موقعہ پر اُتر پردیش کے کبیر مٹھ کے مہنت رام ملن ،بابا دینا ناتھ پنجاب والے اور جوگیندر سنگھ نے ایک روحانہ خطبہ پیش کیا۔آل جے اینڈ کے سد گورو کبیر سبھا کے صدر ایف سی بھگت نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کبیر داس ایک بھارتی سنت تھے ،جنھوں نے متعدد مذاہب کے درمیان تال و میل پیدا کیا اور ایک عام راستہ دکھا یا جس پر تمام لوگ عمل کر سکیں گے ۔انہوں ے کہا کہ جہاں پر صداقت ہے ،وہاں کوئی مذہب کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ سچائی اپنے آپ میں ایک مذہب ہے۔بھگت نے بھگت/کبیر پنتھی سماج سے اپیل کی کہ وہ بھارت میں اس دن کوسماجی انقلاب کے طور سے منائیںکیونکہ کبیر جی کا فلسلہ بلا لحاظ مذہب  و ملت ،رنگ و نسل کے تھا ،جنھوں نے چھوا چھوت کے عمل کے خلاف صلاح دی۔انہوں نے بھگت کیمونٹی کے آئی اے ایس ،کے اے ایس ،ایم بی بی ایس اور دیگر اسروسزمیں کامیابی حاصل کرنے کی ستائش کی۔سباھ نے نو منتخبہ سرپنچوں ، پنچوں اور کارپوریٹروں کی عزت افزائی بھی کی۔تقریب میں شرکت کرنے والوں میں چیر مین مولا رام ، سابقہ ایم ایل سے پروفیسر گھارو رام ،آئی اے ایس (ریٹائرڈ)  جی آر بھگت، جے ایل بھگت، پروفیسر اشوک بھگت، یش پال ، چمن لعل، ڈاکٹر گورداس رام ،منوہر لعل، سبھاش بھگت، رویندر بھگت ،جموں ،سانبہ، کٹھوعہ کے ضلع صدور ،بلاک صدور نے بھی شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?