دہلی// کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے عدالت عظمی کے فیصلے کے مخالفت کرتے ہوئیکہاکہ کانگریس پارٹی دلتوں کے ساتھ ہے۔انہوں نے کہاکہ ہزاروں دلت بھائی بہن سڑکوں پر اتر مودی سرکار سے اپنے حقوق کی حفاظت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔وہ انہیں سلام کرتے ہیں۔اسی درمیان لوک سبھا میں کانگریس کیلیڈر ملکا ارجن کھڑگے اوردرج فہرست ذات وقبائل کیسابق مرکزی وزیراور جھبوا سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کانتی لال بھوریا نے وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ اور پارلیمانی امور کیوزیر اننت کمارسیملاقات کی اور عدالت کے اس فیصلے کی وجہ سے جو صورت حال پیدا ہوئی ہیاس سے آگاہ کرایا۔