Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کانگریس دفتر میں آزادی کا جشن پرچم کشائی کے بعد راہل گاندھی کی قیادت میں نکلا ’آزادی گورو مارچ‘

Mir Ajaz
Last updated: August 16, 2022 12:31 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

دہلی//آج آزادی کے 75 سال پورے ہونے پر دہلی واقع کانگریس صدر دفتر میں بھی آزادی کا جشن منایا گیا۔ دفتر کے میدان میں سابق مرکزی وزیر امبیکا سونی نے پرچم کشائی کی۔ اس دوران کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، غلام نبی آزاد، پرینکا گاندھی، پون کھیڑا، سپریا شیرینیت سمیت تمام بڑے لیڈران اور سینکڑوں کارکنان موجود رہے۔امبیکا سونی نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں کانگریس لیڈران و کارکنان کے درمیان راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی بھی موجود تھے۔ پرچم کشائی سے پہلے وندے ماترم، اور اس کے بعد قومی ترانہ ‘جن گن من’ گایا گیا۔کانگریس ہیڈکوارٹر میں پرچم کشائی کے بعد راہل گاندھی نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں لکھا کہ ”آزادی کے 75 سال پورے ہونے پر آج کانگریس ہیڈکوارٹر میں پرچم کشائی تقریب میں شامل ہوا۔ یہ ایک تاریخی اور یادگار لمحہ ہے۔

 

آج ہم آزادی کے 75ویں سال میں داخل ہو رہے ہیں، ہمیں مل کر ایک نئی توانائی کا مظاہرہ کر ملک کے مفاد پر مبنی کاموں کو نئی سمت اور رفتار دینی ہوگی۔”پرچم کشائی کے بعد کانگریس لیڈران نے کانگریس دفتر سے 30 جنوری مارگ پر واقع گاندھی اسمارک تک مارچ نکالا، جہاں مہاتما گاندھی شہید ہوئے تھے۔ اس مارچ کی قیادت راہل گاندھی نے کی۔ اس دوران پرینکا گاندھی، غلام نبی آزاد، آنند شرما، پون بنسل، کے سی وینوگوپال سمیت کئی سرکردہ لیڈران ہاتھوں میں ترنگا لیے موجود تھے۔ گاندھی اسمارک پہنچ کر راہل گاندھی سمیت سبھی کانگریس لیڈران نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ خراج عقیدت کے بعد مارچ کا اختتام ہوا۔ مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد وہاں جمع سبھی کانگریس لیڈران نے ملک کے اتحاد، سالمیت اور ترقی کے لیے کام کرنے کا عزم ظاہر کیا۔واضح رہے کہ سونیا گاندھی کورونا انفیکشن کی وجہ سے بھلے ہی اس تقریب میں شامل نہیں ہو پائیں، لیکن انھوں نے یومِ آزادی کے موقع پر ملک کے باشندوں کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ اس میں انھوں نے یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ سونیا گاندھی نے پیغام میں لکھا کہ گاندھی، نہرو، پٹیل، آزاد جیسے عظیم قومی لیڈران کو جھوٹ کی بنیاد پر کٹہرے میں کھڑا کرنے کی ہر کوشش کو کانگریس پرزور طریقے سے مخالفت کرے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?