کامران یوسف کی گرفتاری بلا وجہ

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//کشمیر ایڈیٹرس گلڈ نے فری لانس فوٹو گرافر، کا مران یوسف کی مسلسل اسیری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔گلڈ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ این آئی اے نے جس طرح  کامران یوسف کو بغیر کوئی وجہ بتائے حراست میں لیا ہے، یہ طریقہ کار کسی بھی جمہوری نظام کے قانونی ضابطوں کے منافی ہے۔کامران یوسف کی رہائی کا پُر زور مطا لبہ کرتے ہوئے، گلڈ نے اُن تمام صحافتی تنظیموں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس حراست پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *