اوڑی// اوڑی کمان پل سے چلنے والی کاروان امن بس سروس کو معطل کر دیاہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں تعطیل کے پیش نظر سوموار کو کاروان بس سروس کو معطل کرنے کے احکامات صادر کرنے پڑے ایس ایچ او اوڑی تبریز احمد خان نے کشمیر عظمیٰ بتایا کہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں تعطیل کی اطلاع وہاں کے حکام نے ایک روز قبل ہی دی تھی جس کی وجہ سے بس سروس کو اس سوموار کو معطل کرنا پڑا اور اس کی خبر اسْ پار جانے والے مسافروں کو پہلے ہی دی گی تھی ۔