کابل// افغانستان کی دارالحکومت کابل میں ہفتہ کو راکٹ سے کئے گئے پے در پے حملوں میں پانچ افراد ہلاک اور 21 دیگر زخمی ہوگئے۔
یہ اطلاع ون ٹی وی نیوز براڈکاسٹر نے افغان وزارت صحت کے حوالے سے دی ہے۔
پہلے یہ رپورٹ آئی تھی کہ سینٹرل کابل کے مختلف علاقوں میں چودہ راکٹ حملوں میں تین شہری اور گیارہ دیگر لوگ زخمی ہوئے ہیں۔