Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ڈی گوکیش نے عالمی نمبر ایک میگنس کارلسن کو شکست دی

Mir Ajaz
Last updated: June 2, 2025 11:00 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

یو این آئی

اسٹاوانگر (ناروے )/عالمی چیمپئن ڈوماراجو گوکیش نے ناروے شطرنج 2025 کے چھٹے راؤنڈ میں ایک شاندار مقابلے میں دنیا کے نمبر ایک شطرنج کھلاڑی میگنس کارلسن کو شکست دے دی۔ہندوستانی گرینڈ ماسٹر اور موجودہ عالمی چمپئن ڈی گوکیش نے ناروے شطرنج ٹورنامنٹ میں سابق عالمی چمپئن میگنس کارلسن کو ان کے ہی ملک میں شکست دے کر بڑی جیت درج کی۔ کھیل کے ایک موقع پر کارلسن کا پلڑا بھاری نظر آرہا تھالیکن گوکیش نے کارلسن کی خامیوں کا فائدہ اٹھایا اور بازی پلٹ کر کلاسیکل میچ میں شاندار فتح حاصل کی۔ گوکیش کی اس جیت کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ میں دونوں کھلاڑیوں کا اسکور 1-1 سے برابر ہو گیا ہے ۔ ناروے شطرنج ٹورنامنٹ میں یہ دوسرا موقع ہے جب کسی ہندوستانی کھلاڑی نے کلاسیکل فارمیٹ میں عالمی چیمپئن کارلسن کو شکست دی ہے ۔ اس سے قبل آر پرگناندا نے اسی ٹورنامنٹ میں کارلسن کو شکست دی تھی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان
برصغیر
نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول
تازہ ترین
اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو
تازہ ترین
ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025
سپورٹس

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں چار نئے چہرے

June 3, 2025
سپورٹس

فرنچ اوپن میں جوکووچ کی 100ویں فتح

June 3, 2025
سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?