Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ڈی گوکیش نے شاندار مقابلے میں فابیانو کاروانا کو شکست دی

Mir Ajaz
Last updated: May 30, 2025 11:10 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

یواین آئی

اسٹوانگر (ناروے )/عالمی چیمپئن ہندوستان کے ڈی گوکیش نے ناروے کے شطرنج ‘اوپن’ ایونٹ میں امریکہ کے گرینڈ ماسٹر فابیانو کاروانا کے خلاف شاندار آرمگڈن ٹائی بریک میں فتح حاصل کی۔ اسی دوران، ارجن ایریگیسی کو میگنس کارلسن کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔چوتھے راؤنڈ میں گوکیش نے چار گھنٹے سے زائد کے طویل اور سنسنی خیز مقابلے میں اپنے شطرنج کے ہنر کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے فابیانو کاروانا کو شکست دی۔ گوکیش کی بہترین دفاعی حکمت عملی کے سامنے ، کاروانا اپنی برتری کو قائم نہیں رکھ پائے ۔ اس کے بعد گوکیش نے آرمگڈن میں آسانی سے کامیابی حاصل کی۔کارلسن آٹھ پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہیں، جب کہ گوکیش اور ایریگاسی 4.5 پوائنٹس کے ساتھ مشترکہ طور پر چوتھے نمبر پر ہیں۔خواتین کے ایونٹ میں، ہندوستان کی آر۔ ویشالی نے آرمگڈن ٹائی بریک میں یوکرین کی اینا موجیچک کو شکست دی۔ عالمی چیمپئن وینجون ژو نے کویٔنرو ہمپی کو ہرا دیا۔ ہندوستان کی سرکردہ خاتون کھلاڑی ہمپی اس وقت موجیچک کے ساتھ مشترکہ طور پر چوٹی پر ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

مودی نے ویبھو سوریہ ونشی کی حوصلہ افزائی کی

May 30, 2025
سپورٹس

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ 238رنز سے شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

عادل رشید نے اہم سنگ میل عبور کیا

May 30, 2025
سپورٹس

ڈاج بال ہندوستان کا ایک روایتی تاریخی کھیل

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?