Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ڈی سی پونچھ کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالہ سے اجلاس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 6, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
پونچھ//محرم الحرام میں عزا داران امام حسین ؑکو ہر طرح کی سہولیات کی فراہمی اور امن وامان کی صورتحال کے ساتھ ساتھ کورونا ایس اوپیز کے حوالے سے اقدامات کو عملی شکل دینے کے سلسلہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ اندرجیت کی زیر صدارت انھیں کے دفتر کے کانفرنس حال میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔اس اجلاس میں ایس ایس پی پونچھ ڈاکٹرونود کمار، اضافی ترقیاتی کمشنرڈاکٹر بشارت حسین انقلابی کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران، ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران ، ضلع پونچھ کی تمام انجمنوں کے صدور اور دیگر عہدیداران اور کارکنان نے شمولیت کی ۔اجلاس کے دوران تمام تر انتظامات کی بروقت تکمیل کیلئے ضلع ترقیاتی کمشنر نے اپنی انتظامیہ کے افسران کوہدایت کی کہ وہ جامعہ حکمت عملی اور باہمی مشاورت سے خدمات انجام دیں۔انہوں نے مساجد امام بارگاہوں،جلوس و تعزیوں اور مجالس کے مقامات پر خصوصی اقدامات کرنے اور عوام کو کرونا ایس او پیز کے حوالہ سے تمام احتیاطی تدابیر پر عمل یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی واضع کرنے پر زور دیا ۔ مذہبی تنظیموں کے نمائندوں،علماء اکرام نے اپنی تجاویز اور مسائل سے ڈی سی کوآگاہ کیاجس کے بعد آفیسر موصوف نے تمام محکمہ جات کے افسران بلخصوص محکمہ بجلی،محکمہ جل شکتی مشن، محکمہ صحت اور بلدیاتی افسران کو اپنی کارکردگی مذید بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے انجمنوں کے عہدیداران کو محرم کے دوران ہر طرح کے تعاون کی یقین دھانی کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کی مجالس اور عاشورہ محرم کے خصوصی ایام میں تمام شعبہ جات فعالرہے گے جبکہ قانون نافذکرنے والے تمام ذمہ داران امن وامان کی صورتحال اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال پر کنٹرول رکھیں گے ۔
 

شیعہ علماء کونسل صوبہ جموں کی تشکیل

دینی، سیاسی اور سماجی مقاصد کے فروغ کیلئے ایک اہم قدم:علماء

حسین محتشم
پونچھ//صوبہ جموں میں اتحاد بین المسلمین کی ترویج اور شیعہ قوم کی دینی، سیاسی اور سماجی قیادت اور علاقائی دینی مسائل کے حل اور وقت کی ضرورت کے پیش نظر صوبہ جموں کے علمائے کرام نے متفقہ طور پر ’شیعہ علماء کونسل‘کی تشکیل دے کر علاقے کے دینی، سیاسی اور سماجی مقاصد کے فروغ کیلٗے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔اس سلسلہ میں  جاری ایک رپورٹ کے مطابق 2 اگست 2021 بروز پیر کو ہونے والی ایک آن لائن میٹنگ، جس میں صوبہ جموں کے قریب 20 علماء شریک تھے انہوں نے "شیعہ علماء کونسل صوبہ جموں" کا ڈھانچہ تشکیل دیا جس میں حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے مدیرمولانا سید مختار حسین جعفری کو کونسل کا صدر منتخب کیا گیا جبکہ مولانا سید کرامت حسین جعفری سینئر نائب صدر، مولانا سید اختر حسین جعفری ،مولانا سید مظہر حسین جعفری کو نائب صدر، مولانا سید اطہر حسین جعفری کو جنرل سیکرٹری اورمولانا سید ذوالفقار علی جعفری کو کونسل کے ترجمان منتخب کیا گیا، اس کے علاوہ  دیگرتمام علماء کرام کو مختلف شعبہ جات میں اہم ذمہ داریاں سونپی گئیں۔واضح رہے کہ پیر کے روز ہونی والی آن لاین میٹنگ مولانا سید کرامت حسین جعفری کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میںمولانا سید مختار حسین جعفری ، مولانا سید ذاکرحسین جعفری ، مولانا سید مظہر علی جعفری ، مولانا سید افتخارعلی جعفری ، مولانا سید جعفر حسین جعفری، مولانا سید ظہور حسین نقوی ، مولانا سید انعام علی نقوی، مولانا سید محمد کوثر علی جعفری، مولانا سید ذوالفقار علی جعفری، مولانا سید کرار علی جعفری ، مولانا سید زوار حسین جعفری ، مولانا سید اطہر حسین جعفری ، مولانا سید مقصود حسین جعفری، مولانا سید کرار حسین جعفری،مولانا سید معصوم حسین جعفری، مولانا سید ابرار حسین جعفری، مولانا سید اخترحسین جعفری (خانقاہ) اور مولانا سید محمد روح اللہ جعفری کے علاوہ دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سید اکبر علی جعفری نے شرکت کی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

تھنہ منڈی میںبارشوں سے غریب شخص کا مکان منہدم

June 1, 2025
پیر پنچال

سنگیوٹ میں شاہراہ کی کٹائی سے شدید لینڈ سلائیڈنگ بیوہ خاتون سمیت متعدد افراد کی زمین و املاک تباہ،معاوضے کی مانگ

June 1, 2025
پیر پنچال

ریاسی کی ڈھوک اڑنگ میںغریب خاندان کا ذریعہ معاش ہی چھن گیا خانہ بدوش کنبہ کے سینکڑوں مویشی بارش کے باعث شیڈ گرنے سے لقمہ اجل

June 1, 2025
پیر پنچال

ریاسی کی ڈھوک اڑنگ میں غریب خاندان کا ذریعہ معاش ہی چھن گیا خانہ بدوش کنبہ کے سینکڑوں مویشی بارش کے باعث شیڈ گرنے سے لقمہ اجل

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?