Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کشتواڑ کادورہ انتخابی تیاریوں سمیت سیکورٹی صورتحال کاجائزہ

Mir Ajaz
Last updated: August 24, 2024 12:43 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوزسروس

کشتواڑ//ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آر آر سوین نے سیکورٹی صورتحال اور آئندہ قانون ساز اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے جموں زون کے ضلع ڈوڈہ اور کشتواڑ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پولیس سربراہ کے ہمراہ اسپیشل ڈی جی اور نامزد ڈی جی پی نلین پربھات، اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر وجے کمار، اور اے ڈی جی پی جموں زون آنند جین سمیت دیگرسینئر افسران بھی تھے۔ ڈی جی پی نے مچیل پاڈرمیں مچیل ماتا مندر سے اپنا دورہ شروع کیا، جہاں انہوں نے جاری یاترا کے سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لیا۔ ڈی جی پی نے کشتواڑ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفس اور ڈوڈہ ضلع کے بھدرواہ کے ڈاک بنگلہ میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ اور انتخابی تیاریوں کے الگ الگ اجلاسوں کی صدارت کی۔ ڈی جی پی نے دونوں اضلاع میں آئندہ انتخابات کے لئے سیکورٹی حکمت عملیوں کا جائزہ لیا۔ سیکورٹی اجلاسوں کی صدارت کرتے ہوئے، ڈی جی پی نے ہدایات دی کہ دہشت گردی کے ساتھ سختی سے نمٹنے اور انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ انعقاد کو یقینی بنایا جائے ۔ انہوں نے جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف، فوج، سول انتظامیہ اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان آپسی تال میل کی کوششوں کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اجلاس کے دوران افسران نے انتخابات کے لیے تعینات فوجیوں کے لیے مناسب رہائش اور سہولیات کے انتظامات سمیت سیکورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ڈی جی پی کو درپیش خطرات کو کم کرنے کے ایکشن پلان اور سیکورٹی سے متعلق دیگر مسائل کے بارے میں تفصیلی جانکاری فراہم کی گئی۔ ڈی جی پی جموں و کشمیر نے پولیس کنٹرول روم کشتواڑ اور ڈی پی او کشتواڑ میں سی سی ٹی وی سرویلنس کا بھی معائنہ کرتے ہوئے نگرانی بڑھانے کی ہدایات جاری کیں۔ قبل ازیں، ڈی جی پی اور ان کے ساتھ موجود افسران نے کشتواڑ میں شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر جموں و کشمیر پولیس کے شہید ہونے والے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شیوراج چوہان آر ایس پورہ میں کسان سمیلن سے خطاب کریں گے ڈاکٹر نریندر، پروفیسر گھارو کا منتظمین، کسانوں کے ساتھ انتظامات پر تبادلہ خیال
جموں
سرحدی باشندوں کیلئے محفوظ رہائش ضروری، حکومت فوری اقدام کرے :رمن بھلہ
جموں
سرحدوں کے محافظ ہی قوم کے حقیقی ہیرو ہیں:ہما قریشی
جموں
ہائی کورٹ میں سینئروکلاء کے اِنتقال پر فُل کورٹ ریفرنس
جموں

Related

خطہ چناب

ایس ایس پی ڈوڈہ کی پولیس سٹیشن دیسہ میں تھانہ دیوس میں شرکت

May 29, 2025
خطہ چناب

ضلع کشتواڑ میں آنے والے ٹیلی کام پروجیکٹوں کی صورتحال کا جائزہ

May 29, 2025
خطہ چناب

ہائرسکینڈری سکول عیار تریگام میں نئے فوجداری قوانین پر آگاہی کیمپ

May 29, 2025
خطہ چناب

پلاسٹک آلودگی پر بیداری کیلئے گھٹ میں سائیکلوتھون ریلی کا انعقاد

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?