Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ڈیڑھ ارب روپے مقدمے کی فضول کوشش میں ضائع کرنے کے بجائے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
لاہور/ سابق کپتان جاوید میانداد نے آئی سی سی ایونٹس میں بھارت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔پاکستان نے نجم سیٹھی کی زیرسربراہی ”بگ تھری“ کی حمایت کے بدلے میں بھارت سے8سال میں 6 باہمی سیریز کھیلنے کا معاہدہ کیا، بعد ازاں ایک بھی سیریز ممکن نہ ہوسکی،بی سی سی آئی کا ہر ٹال مٹول کے وقت یہی موقف رہا کہ اپنی ٹیم بھیجنا چاہتے ہیں لیکن حکومت اجازت نہیں دے رہی، پی سی بی نے معاہدے کی خلاف ورزی پر ہرجانہ وصول کرنے کی مہم شروع کرتے ہوئے نوٹس بھجوائے، ساتھ ہی گزشتہ ماہ منظور کیے جانے والے نئے مالی سال کے بجٹ میں قانونی چارہ جوئی کیلیے ڈیڑھ ارب روپے بھی مختص کردیے ہیں۔سابق کپتان جاوید میانداد نے کہاکہ پی سی بی کے رویے میں لچک کا بھارتی بورڈ نے بھرپور فائدہ اٹھایا،پاکستان ٹیم کو 2012میں اپنے ملک بلاکر سیریز سے خود اربوں روپے کما لیے،جب پی سی بی کی باری آئی تو ٹھینگا دکھا دیا، ان چیزوں سے کسی نے سبق نہیں سیکھا، ”ایکسپریس“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مزیدکہا کہ ہمیں شروع سے ہی قومی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے باہمی سیریز کیلئے منت سماجت کے بجائے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی پالیسی اپنانا چاہیے تھی،واضع پیغام دینا چاہیے تھا کہ آپ نہیں کھیلتے تو ہمیں بھی کوئی فکر نہیں۔میانداد نے کہاکہ بھارت اس لیے بھی شیر ہوا کہ پی سی بی نے دباو¿ بڑھانے کیلئے درست پلیٹ فارم استعمال نہیں کیا،پاکستان ورلڈ کپ سمیت انٹرنیشنل ایونٹس میں ان کی ٹیم سے کھیلتا رہا،آئی سی سی کے مقابلوں کا تسلسل سے انعقاد ہوتا رہا اور اس کی آمدنی پر بھی کوئی فرق نہیں پڑا، اگر اب بھی پاکستان انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں بھارت کیساتھ کھیلنے سے انکار کرے تو ایونٹ کی رونقیں ماند اور مالی نقصان ہونے سے کونسل بھارت پر دباو¿ بڑھانے پر مجبور ہوگی، نہ صرف کہ آئی سی سی بلکہ کرکٹ برادری کو احساس ہوگا کہ کسی کیساتھ ناانصافی ہورہی ہے، برابری کی سطح پر ہماری بات سنی جائیگی، عالمی کرکٹ منتظمین کو احساس ہوگا کہ معاہدوں کی خلاف ورزی پر پاکستان کو ہونے والے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے کوئی قدم اٹھانا چاہیے۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ عالمی کرکٹ کے معاملات دیکھنے کیلیے ایک ہی گورننگ باڈی ہے اور پاکستان بھی بھارت کے برابر ہی اس کا اہم رکن ہے،اس پر دباو¿ بڑھانا چاہیے کہ مسئلہ حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے، کونسل کو کہنا چاہیے کہ سب کے حقوق کا خیال رکھنا اس کا فرض ہے، مسئلہ حل نہیں کرا سکتے تو ہمیں کھیلنے کیلئے کیوں کہتے ہو۔لیجنڈ کرکٹر نے کہا کہ بائیکاٹ کا بہادرانہ فیصلہ کرنے کیلیے قومی غیرت چاہیے، کئی سال سے بھارت کے ساتھ سیریز نہیں کھیل رہے، آئی سی سی ایونٹس میں بھی نہیں کھیلیں گے تو کوئی پہاڑ نہیں ٹوٹ جائے گا۔ایک سوال پر جاوید میانداد نے کہا کہ بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے بجٹ میں ڈیڑھ ارب مختص کرنے کا فیصلہ درست نہیں،ان حربوں سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں، صرف وقت اور پیسہ ضائع ہوگا،البتہ چند لوگوں کو اس بھاری رقم میں سے کمائی کا موقع مل جائے گا، پیسہ کھانے پینے پر لگا دیں گے اورکچھ نہیں ہوگا، میرے خیال میں ڈیڑھ ارب روپے ایک فضول کوشش میں ضائع کرنے کے بجائے ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے استعمال کی جانا چاہیے۔
سابق کپتان نے مزید کہا کہ جب مستقبل میں کھاتے کھلیں گے تو بورڈ میں اس نوعیت کے فضول اخراجات کی تفصیلات سامنے آئیں گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?