Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ڈینگلہ جنیاڑ میں دو روزہ محبت رسولؐ کانفرنس کا آغا پہلے روز مدعو علماء نے سیرت مبارکہ کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی

Towseef
Last updated: May 19, 2024 12:27 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

پونچھ//جامعہ معین السنہ ڈینگلہ جنیاڑ پونچھ میں دو روزہ عظیم الشان محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔کانفرنس کے پہلے روز ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے تمام اضلاع سے مدعو کیے گئے معروف علماء دین نے شرکت کی اور پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی پر روشنی ڈالی اور عوام سے اتباع سنت اور سیرت النبیﷺ کے مطابق زندگی گزارنے کی تلقین کی۔محبت رسولؐ کانفرنس کے پہلے روز شعرائے کرام نے نعت و منقبت کے نذرانے پیش کیے وہیں جموں و کشمیر کے معروف عالم دین اور مقرر مولانا عبدالرشید داؤدی نے احادیث کی روشنی میں خاتم النببینﷺ کی ابتدائی زندگی پر روشنی ڈالی۔انہوں نے اپنے بیان میں عرب کے اُس دور اور آنحضرتﷺ کے مبارک اسوہ حسنہ کے ذریعے آفاقی پیغام کو دنیا بھر میں پھیلانے کے حوالہ سے روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ’’ایک مسلمان کو کبھی مایوس نہیں ہونا چاہئے، کیونکہ پیغمبر آخر الزمان ﷺ کا پیغام رہتی دنیا تک قائم رہے گا اور ہمیں بھی اُن کے مبارک طریقہ پر زندگی گزارنی چاہئے۔انہوں نے اپنے منفرد انداز میں قرآن پاک کی کئی آیات کی تفسیر کی روشنی میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت پر روشنی ڈالی۔جامعہ معین السنہ ڈینگلہ جنیاڑ پونچھ کے چیئرمین مولانا بشارت ثقافی نے علماء و تشریف لانے والے مہمانوں، طلبہ اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے آج یعنی محبت رسول کانفرنس کے دوسرے دن بھی تمام فرزندان توحید کو کانفرنس میں شریک ہو کر ثواب دارین حاصل کرنے کی اپیل کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

تھنہ منڈی میںبارشوں سے غریب شخص کا مکان منہدم

June 1, 2025
پیر پنچال

سنگیوٹ میں شاہراہ کی کٹائی سے شدید لینڈ سلائیڈنگ بیوہ خاتون سمیت متعدد افراد کی زمین و املاک تباہ،معاوضے کی مانگ

June 1, 2025
پیر پنچال

ریاسی کی ڈھوک اڑنگ میںغریب خاندان کا ذریعہ معاش ہی چھن گیا خانہ بدوش کنبہ کے سینکڑوں مویشی بارش کے باعث شیڈ گرنے سے لقمہ اجل

June 1, 2025
پیر پنچال

ریاسی کی ڈھوک اڑنگ میں غریب خاندان کا ذریعہ معاش ہی چھن گیا خانہ بدوش کنبہ کے سینکڑوں مویشی بارش کے باعث شیڈ گرنے سے لقمہ اجل

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?