Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ڈیبیو کپتانی کی جیت یادگارہے :راشد

Last updated: April 19, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
پونے // گجرات ٹائٹنز کے کپتان راشد خان نے چنئی سپر کنگز کے خلاف جیت کے بعد کہا کہ یہ جیت یادگار ہے ، میری ڈیبیو کپتانی تھی، میں نے بلے بازی میں بھی اچھا کیا، یہ اچھا لگا۔ہم میچ کو اختتام تک لے جانا چاہتے تھے ۔راشد نے کہا، ‘‘ہمیں آخری سات اوورز میں 90 رنز درکار تھے اس لیے ہمیں معلوم تھا کہ ہم یہ میچ جیت سکتے ہیں۔ ہماری ٹیم میں قابلیت ہے اور ہم نے کر دکھایا۔ اس ٹیم کے خلاف بات ہو ئی تھی کہ ایک بلے باز کم ہے لیکن میں اچھے سے بلے بازی کر رہا تھا، ٹیم نے مجھ پر بھروسہ کیا اور مجھے خوشی ہے کہ میں نے بھی بلے سے اپنا حصہ ڈالا۔ میں ملر سے بات کررہاتھا کہ گیند کو تیزہٹ کرنا ہے ۔ جارڈن کی گیندبازی کے وقت میں ذمہ داری لینا چاہتا تھا، میں سوچ رہا تھا کہ اگر20 رن بھی اس اوور میں آجاتے ہیں تو ہم میچ جیت سکتے ہیں۔پلیئر آف دی میچ ڈیوڈ ملر نے کہا کہ ‘نمبر چار کی پوزیشن ہی ہے جس پر میں اپنے کیرئر میں بلے بازی کرتا آیاہوں، لیکن آج پاورپلے میں ہم نے کئی وکٹ گنوادئے تھے تو مجھے اپنا گیم بدلناتھا۔ راشد نے میرے اوپر سے کافی دباوہٹایا۔ جب کوئی دوسرے سرے پر اس طرح رن بناتا ہے تویہ واقعی خاص ہوتا ہے ۔ جس اوور میں انہوں نے 20 رن نکالے وہ ٹرننگ پوائنٹ رہا اورہم میچ جیت گئے ۔ ہم نے ماضی میں بھی کئی قریبی میچ کھیلے ہیں، یہ بھی ایک قریبی میچ تھا۔ 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
انتظامیہ نے مسلسل تیسرے سال 8 محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت دی گرو بازار سے ڈلگیٹ تک ہزاروں عزاداروں کا مارچ؛ ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?