Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

ڈھلتی عمر میں بھی جوانی کیسے؟

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 16, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کہتے ہیں خوبصورتی کسی تعریف کی محتاج نہیں ہوتی۔ یہ بات درست ہے، مگر یہ بھی درست ہے کہ اِدھر عمر ڈھلی، پچاس کے لپیٹے میں آئیں ،اُدھر خوبصورتی رخصت ہوئی اور جوانی بھی، لیکن پریشان نہ ہوں ۔ ہم آپ کو پچا س سال کی عمر میں بیس سال کا نظرآنے کےلیے ایک آزمودہ نسخہ بتارہے ہیں ۔آزما کر دیکھیں، اس کے استعمال سے لٹکتی جلد ٹائیٹ اور جھریاں ختم ہوجائیں گی۔اب آپ کو اس کےبنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ 
اشیاء: ایلو ویرا کا گودا ،آدھی پیالی ،انڈے کی سفیدی چائے کا ایک چمچہ، ہلدی ایک چٹکی ،ناریل کا تیل، چند قطرے ،سفید تل آدھی پیالی ۔
طریقہ استعمال: ایلوویرا کی جو شاخیں ہیں ۔ان کو چھیل کر اس کا گودا نکال لیں۔ یاد رکھیں ،ایلوویرا کا خالص گودا لینا ہے۔ کسی کمپنی کا جیَل نہ لیں۔ آدھے پیالی کے قریب فریش ایلوویرا جَل لینا ہے، پھر ا س کو بلینڈر میں ڈال دیں، پھر اس میں آدھی پیالی سفید تل ڈال دیں، پہلے تل کو ہلکا سا کوٹ لیں، پھر اس میں ڈال دیں۔ ایلوویر ا کے فریش گودے اور سفید تلوں کو گرینڈ کرلیں۔ یہ ایک مکسچر بن جائےگا۔ 
ایک صاف پیالی میں یہ مکسچر نکال لیں۔ اب اس پیسٹ میں باقی اجزاء شامل کریں۔ یعنی ایک چٹکی ہلدی ، ناریل کا تیل ڈال دیں۔ اب انڈے کی سفیدی شامل کرکے چمچے کی مدد سے ان تمام اجزاء کو خوب مکس کرلیں۔ اس نسخہ میں شامل تمام اجزاء اینٹی ایجنگ اجزاء ہیں۔ چہرے پر تقریباً دس سے پندرہ منٹ لگائیں، خشک ہونے کے بعد پانی سے چہرہ دھولیں۔ یادرکھیں، عموماً چالیس سال کی عمر کے بعد چہرے پر لائنز پڑ جاتی ہیں۔ جلد لٹک جاتی ہے۔ یہ نسخہ انہیں ختم کردے گا۔ ہفتے میں دوتین بار لگائیں ،نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا۔
���������
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین
ڈوڈہ ضلع میں ایک اور سڑک حادثہ میاں بیوی زخمی، جی ایم سی ڈوڈہ منتقل
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال سرینگر میں 120 بستروں پر مشتمل نئے آرتھوپیڈک بلاک کا افتتاح کیا
تازہ ترین

Related

گوشہ خواتین

دلہنیںایک جیسی دِکھتی ہیں کیوں؟ دورِ جدید

July 10, 2025
گوشہ خواتین

نکاح اور منگنی کے بدلتے رنگ ڈھنگ رفتارِ زمانہ

July 10, 2025
گوشہ خواتین

اچھی بیوی! | گھر کے تحفظ اور وقار کا ذریعہ دہلیز

July 10, 2025
گوشہ خواتین

بہو کی سوچ اور سسرال کا کردار؟ گھر گرہستی

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?