Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ڈوڈہ میں کانگریس کا حکومت مخالف احتجاج بڑھتی مہنگائی و بے روزگاری پر حکومت کے خلاف نعرے بازی

Towseef
Last updated: July 29, 2024 10:49 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

اشتیاق ملک

ڈوڈہ //ضلع کانگریس کمیٹی کی جانب سے ڈوڈہ میں سرکار مخالف احتجاج کیا گیا جس میں مختلف علاقوں سے آئے پارٹی کے کارکنوں نے شرکت کی۔ضلع صدر شیخ مجیب علی کی قیادت میں کانگریس کارکنوں نے یوٹی و مرکزی حکومت پر عوام دشمن پالیسیاں بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت بے روزگاری، مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے 5 اگست 2019 کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرکے ترقی، خوشحالی و امن کے دعوے کیے لیکن تب سے امن اور نہ ہی کسی قسم کی خوشحالی دیکھنے کو ملی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی سرکار میں بھرتی عمل میں بڑے بڑے گھوٹالے سامنے آئے اور سینکڑوں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو نظر انداز کیا گیا. کانگریس ضلع صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی عروج پر ہے اور عام آدمی کا جینا مشکل بن گیا ہے. انہوں نے کہا ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوان روزگار کی تلاش میں در در بھٹک رہے ہیں اور کئی نوجوان ذہنی پریشانی دیگر برائیوں کا شکار ہوئے ہیں. انہوں نے مقامی پروجیکٹوں میں بھی انہیں روزگار فراہم نہیں کیا جاتا ہے بلکہ یہاں بی جے پی لیڈروں کے منظور نظر لوگوں و بیرونی ریاستوں سے آئے افراد کو ترجیح دی جارہی ہے جوکہ افسوسناک ہے. انہوں نے کہا کہ سینکڑوں کی تعداد میں ڈیلی ویجر ورکرز قلیل سی تنخواہ پر اپنی خدمات انجام دے رہیں اور ان کی مستقلی کے لیے سرکار نے کوئی اقدامات نہیں کئے ہیں. مظاہرین نے مزید کہا کہ بجلی کی ناقص کارکردگی کے باوجود ماہانہ کرایا میں اضافہ کیا گیا ہے. انہوں نے کہا کہ کانگریس سماج کے سبھی طبقوں کی آواز بن کر ملک بھر میں کام کررہی ہے اور عوامی مسائل کے حل کیلئے سڑکوں پر اتررہی ہے.انہوں نے کہا کہ ریاستی درجہ کی بحالی تک کانگریس اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پہلگام حملے کے بعد کھیر بھوانی میلہ میں عقیدت مندوں کی شرکت ملی ٹینٹوں کے عزائم کی شکست : ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
کشمیر:حضرت شاہ ہمدان(رح) کا 660واں عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
برصغیر
انڈیا گروپ نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مطالبہ دہرایا، مودی کو خط لکھا
برصغیر
میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کا جوش و خروش خوش آئند: طارق قرہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ایم ایل اے سجادشاہین کا گول میں پہلا عوامی دربار | تمام محکمہ جات کے آفیسران کی شرکت، کہامحکموں کو جواب دہ بنانے کی ضرورت

June 2, 2025
خطہ چناب

مسافر گاڑی گرتے پتھر کی زد میں آنے سے ڈرائیور لقمہ اجل | خاتون سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی

June 2, 2025
خطہ چناب

مرگن ٹاپ پر برفباری کے بعد اننت ناگ واڑون سڑک بند | سنتھن ٹاپ پربھی تازہ برف باری، 150سے زائد مسافر گاڑیوں کو چار گھنٹے بعد نکالاگیا

June 1, 2025
خطہ چناب

خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?