Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

’ڈوول ڈاکٹرین‘ کا حصہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 4, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//حریت (گ) چیئرمین سید علی گیلانی اورفریڈم پارٹی جنرل سیکریٹری مولانا محمد عبداللہ طاری نے بمئی سوپور میں فوج کی طرف سے ایک کُنبے پر قہر ڈھانے اور 3خواتین سمیت 4 افراد کو لہو لہان کرنے پر گہری تشویش اور فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرانے اور ملوث اہلکاروں کو قرار واقعی سزا دینے پر زور دیا ہے۔ گیلانی نے کیس درج کرانے اور تحقیقات کرانے کے پولیس دعوے کو یکسر مسترد کیا اور کہا کہ اس طرح کے اعلانات محض ڈھکوسلہ ہوتے ہیں اور ان کا مقصد لوگوں کا غصہ ٹھنڈا کرنا اور انہیں دھوکے میں رکھنا ہوتا ہے، آج تک اس طرح کی کوئی تحقیقات مکمل ہوئی ہے اور نہ کسی ملوث اہلکار کو عدالتِ انصاف تک لایا گیا ہے۔ گیلانی نے بیگم باغ کاکہ پورہ میں بھی اسی نوعیت کے ایک اور واقعے کے پیش آنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ فوج کو نوے کی دہائی کی طرح پرو ایکٹیو (Pro-active)رول دیا گیا ہے اور وہ نئے سرے سے گاؤں دیہات میں بہت سرگرم ہوگئی ہے۔ گیلانی نے کہا کہ فوج کا نوجوانوں کی مارپیٹ کرنا اور پھر ویڈیو بناکر اُن کو اپ لوڈ کرنا اس حقیقت کا بین ثبوت ہے کہ یہ سب کچھ ایک پالیسی کے تحت عملایا جارہا ہے اور یہ ’’ڈاول ڈاکٹرین‘‘ ہے، جس کو عملی جامہ پہنایا جارہا ہے۔ ادھر مولانا محمد عبداللہ طاری نے کہا کہ افواج اپنی خفت مٹانے کے لئے جس طرح قریہ قریہ میں ظلم و بربریت ڈھارہے ہیں، وہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔بومئی سوپور کے متاثرہ گھرانے پر پڑی افتاد پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مولانا طاری نے کہا کہ یہ بات ناقابل سمجھ ہے کہ قابض فوج کے اہلکار کیونکر مردم شماری کی آڑ میں من مانیاں کرتے پھرے اور انتظامیہ کو اس بات کے لئے جواب دینا ہوگا کہ فوجیوں کاگھروں میں گھسنے اور مکینوں کی مارپیٹ کس قانون کی رو سے جائز ہے ۔مولاناطاری نے  فیاض احمد بٹ اور ان کے گھرانے کی بچیوں کی مارپیٹ اور انہیں شدید زخمی کئے جانے سے اس بات کا عندیہ مل رہا ہے کہ حکام نے اقتدار سے چمٹے رہنے کے لئے مکمل سرنڈر کیا ہے ۔انھوں نے جے پور سنٹرل جیل میں محبوس لطیف احمد واجہ ،عبدالغنی گونی،مرزا نثار حسین اور محمود علی بٹ کو بار بارپیٹا جارہا ہے اور انہیں ایک یا دوسرے طریقے سے ستایا جارہا ہے ۔دریں اثناء تحریک حریت نے بیگم باغ کاکپورہ اور ملحقہ دیہات میں فوج کی زیادتیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کاکہ پورہ میں قائم فوجی کیمپ کے اہلکاروں نے بیگم باغ کی بستی میں گھس کر کئی مکانوں پر چھاپے دالے اور جوانوں کو زدوکوب کیا، جبکہ بدھ کی صبح بھی فوج نے بستی میں داخل ہوکر راہ چلتے جوانوں کی مارپیٹ کی جس سے کچھ جوان زخمی ہوئے۔ مسلم پولٹیکل لیگ چیئرمین فاروق احمد توحیدی نے بمئی سوپور میں ایک گھر میں گھس کر نہتے مکینوں کی مارپیٹ خاصکر خواتین کے ساتھ بدتمیزی اور اُنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انڈیگو پرواز کا پرندے سے ٹکراؤ، انجن میں خرابی کے باعث پٹنہ میں ہنگامی لینڈنگ
تازہ ترین
سری نگر میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس
تازہ ترین
ہسپتالوں میں طبی عملے کی کمی سنگین مسئلہ، راتوں رات حل نہیں ہو سکتا : سکینہ ایتو
تازہ ترین
موسم میں بہتری اور عوامی رائے کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی ممکن:سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

عمر عبداللہ نے ایس کے آئی سی سی کے بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کی صدارت کی

July 9, 2025
تازہ ترینکشمیر

ترال میں تیندوے کی مسلسل موجودگی، علاقہ میں خوف کی لہر ،محکمہ وائلڈ لائف تیندوے کو قابوکرنےمیں ابھی تک ناکام

July 9, 2025
کشمیر

مارننگ ٹائم کیساتھ سکول کھولنے پر عوامی حلقے برہم متعدد بچے سکول نہیں جاسکے، ہزاروں بچوں کو صبح 5:30بجے جگانا پڑا، سینکڑوں کلاس رومز میں سو گئے

July 8, 2025
کشمیر

مارننگ ٹائم حتمی نہیں:وزیر تعلیم

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?