Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ڈورو اننت ناگ میں گاڑی سے بھاری اسلحہ بر آمد

Last updated: April 13, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

خالد جاوید+عارف بلوچ

کولگام +اننت ناگ// نور آباد دمحال ہانجی پورہ کولگام میںملی ٹینٹوں اور پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم کے درمیان شبانہ گولی باری جیش محمد کے دو ملی ٹینٹوں کی ہلاکت کے ساتھ ختم ہوگئی، جن میں سے ایک 5 سال سے سرگرم تھا، جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس نے بتایا کہ کوریل آسنور منزگام میںتقریباً پونے 6بجے تھری وہیلر گاڑی (ٹیمپو) کو مشکوک حالت میں جاتے ہوئے دیکھا گیا، جس میں ملی ٹینٹ سوار تھے۔انہوںنے چھلانگ لگا کر مشترکہ ٹیم کی طرف اندھا دھند فائرنگ کی اور فائرنگ کا مؤثر طریقے سے جواب دیا گیا۔ تاہم، ابتدائی فائرنگ کے تبادلے میں، پولیس کے دو اہلکار شدید طور پر زخمی ہوئے اور انہیں شدید فائرنگ کے دوران ہی اٹھا کر بادامی باغ فوجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اب انکی حالت مستحکم بتایا جاتی ہے۔پولیس نے کہا کہ انکاؤنٹرمیں 2ملی ٹینٹ پاکستان کے جمیل پاشا عرف عثمان چاچو اور سمیر صوفی ولد فاروق احمد صوفی، امشی پورہ، شوپیاں مارے گئے۔پولیس ریکارڈ کے مطابق، جمیل پاشا کولگام شوپیان بیلٹ میں پانچ سال سے سرگرم تھا اور اس کے پاس پولیس/ایس ایفز پر حملے، فورسز اہلکاروں کا اغوا، شہری مظالم، آئی ای ڈی حملے، ہتھیاروں کی لوٹ مار سمیت کیسز میں نام تھا۔اس کے علاوہ، اس نے نوجوانوں کو (عسکریت پسندی) میں بھرتی کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ مارے گئے جنگجو اس گروپ کا حصہ تھے ، جو 9 اپریل کو کولگام کے علاقے چک صمد میں ایک مختصر گولی باری کے بعد فرار ہو گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ ایک اے کے 47 رائفل، 3 اے کے 47 میگزین، 36 اے کے 47 راؤنڈ، ایک پستول، ایک پستول میگزین، پانچ پستول راؤنڈ، ایک دستی بم، ایک بی پی پاؤچ، اور ہتھیاروں کی تیل کی بوتل سمیت اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا۔ادھرپولیس کے مطابق اننت ناگ پولیس کی ایک ٹیم پیر اور منگل کی درمیانی رات محمود آباد ڈورو کے قریب ناکہ پر تھی،اس دوران مخالف سمت سے آنے والی ایک گاڑی پولیس پارٹی کو دیکھ کر رک گئی۔ اس سے شک پیدا ہوا اور پولیس ٹیم نے کچھ راؤنڈ ہوائی فائرکئے۔ گاڑی کا ڈرائیور اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر موقع سے فرار ہو گیا اورگاڑی میں ایک لال رنگ کا بیگ چھوڑ گیا۔ترجمان نے کہا کہ بیگ سے ایک اے کے 56، شارٹ بیرل، دو اے کے میگزین، 2 پستول، 3 پستول میگزین، چھ ہینڈ گرینیڈ، اے کے 47 کے44 راؤنڈ، 9 ایم ایم  کے 58راؤنڈز اور ایک گولی برآمد ہوئی ۔اس سلسلے میں پولیس تھانہ ڈورو میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔فرار ہونے والے شخص کی تلاش جاری ہے۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?