سرینگر//جنوبی ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں پیر کو اُس13سالہ بچی کی لاش بر آمد ہوئی جو دریائے جہلم میں ڈوبنے کے بعد لاپتہ ہوئی تھی۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق نگہت جان دختر غلام حسن ڈار ساکن جعفر پورہ مرہامہ کی لاش آج بوسیدہ حالت میں بر آمد ہوئی۔
وہ رواں برس 16جون کو دریائے جہلم میں ڈوبنے کے بعد سے لاپتہ تھی