Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ڈنہ سواڑی کوٹرنکہ میں طبی کیمپ کاانعقاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 17, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کوٹرنکہ// سب ضلع کوٹرنکہ کے گاؤں ڈنہ سوڑی پنچایت پنجناڑہ میں ڈی سی راجوری اعجاز اسد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوٹرنکہ وید پرکاش اور چیف میڈیکل آفیسر راجوری ڈاکٹر سنیل شرما کی نگرانی میں بلاک میڈیکل آفیسر کنڈی ڈاکٹر اقبال ملک نے مفت طبی کیمپ  اکاانعقادکیاگیاجس کا مقصد ہے لوگوں کو ہی سہولیات مہیاکراناتھا۔اس دوران لوگوں کی طبی جانچ  کے بعددوائیاں فراہم کرنا اور بزرگوں کو پنشن کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ فراہم کرناتھا ۔ پنچائیت پنجناڑہ کے ڈنہ میں 192 سرٹیفکیٹ اجرا کیے گئے جن میں 170 اولڈ ایج سرٹیفکیٹ پینشن ، 10 فیٹنس سرٹیفیکیٹ لیبر کارڈ کیلئے، تین بیماری کی ،06 بیوہ سرٹیفیکٹ پنیشن کیلئے اور تین معزوری کے سرٹیفکیٹ موقع پر ہی جاری کیے گئے اور لگ بھگ 132 مریضوں کو چیک کیا گیا ۔اورانہیںمفت دوائیاں تقسیم کی گئیں اور ان کے لیبارٹری میں ٹیسٹ بھی کیے گئے۔  کیمپ کے دوران لوگوں کو صحت ،اورصفائی  ستھرای سے متعلق، ماں اور بچے کی دیکھ بال ، این ایس وی، آڈولوسینٹ ہیلتھ کیر، اور سرکاری اسکیموں سے متعلق جیسے این ایچ ایم، آر بی ایس کے، جے ایس وای، جے ایس ایس وغیرہ  جانکاری دی گی اور لوگوں کو تلقین کی کہ وہ ان اسکیموں سے فائدہ اٹھائیں۔ اسکے علاوہ آیوش مان بھارت کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی۔انہیں بتایاگیا آیوش مان بھارت کی اسکیم پورے ہندوستان میں چلائی جا رہی ہے جس سے قریب قریب دس کروڑ کنبوں کو اسکا فائدہ ہو گا اور بلاک کنڈی کے کم سے کم چالیس ہزار گھرانوں کو اسکا فائدہ ہو گا اس کے علاوہ محکمہ صحت کی پوری ٹیم بی ایم او کی نگرانی میں وہاں موجود تھی جس میںڈاکٹر روبینہ، ڈاکٹر عمران ، ڈاکٹر غلام قادر، ڈاکٹر فاروق طانترے، معسود ملک، محمد رفیق فارماسسٹ، محمد اجاز کونسلر، محمد فاروق ملک لیب اسسٹنٹ، رام کالی، آشا کوچر ایف ایم پی ایچ ڈبلیو، محمد منیر بی ایچ ڈبلیو، محمد اشفاق، محمد رفیق، نظیر حسین کے علاوہ وہاں کے محمد یونس اور جی کارکن وجاید چوہدری اور سرپنچ پنجناڑہ نجمہ بیگم بھی وہاں موجود تھے۔ مقامی لوگوں نے کہا کہ ایسا کیمپ پہلی بار منعقد ہوا جس کیلئے انہوں نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور عوام نے انتظامیہ سے گزارش کی  ہے ایسے مزید کیمپ آئندہ بھی منعقد کروائے جائیں تاکہ عوام کو در در کی ٹھوکریں نہ کھانی پڑیں ۔آخر میں سر پنچ پنجناڑہ نے آے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل

June 1, 2025
پیر پنچال

بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ

June 1, 2025
پیر پنچال

تھنہ منڈی میںبارشوں سے غریب شخص کا مکان منہدم

June 1, 2025
پیر پنچال

سنگیوٹ میں شاہراہ کی کٹائی سے شدید لینڈ سلائیڈنگ بیوہ خاتون سمیت متعدد افراد کی زمین و املاک تباہ،معاوضے کی مانگ

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?