ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی ,قانونی جانکاری پروگرام منعقد

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
سرینگر//ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی سرینگر نے کشمیر یونیورسٹی سکول آف لأ کے اشتراک سے قانونی جانکاری سے متعلق ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔پروگرام کے انعقاد کا مقصد طلبأ کو بزرگ شہریوں کے حقوق کے بارے میں جانکاری فراہم کرنا تھا۔اس موقعہ پر بحث ومباحثے کا ایک مقابلہ جاتی پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا اورپہلے تین پوزیشن ہولڈرس کو میمونٹوز عطاکئے گئے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *