Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی آزادی حامی تقریریں | ہائی کورٹ کی ضلع مجسٹریٹ سے کارروائی رپورٹ طلب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 12, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں //ایک اہم حکم میں، جموں و کشمیر ہائی کورٹ اور لداخ (جموں ونگ)کے جسٹس سنجیو کمار نے ضلع مجسٹریٹ سرینگر کو ہدایت کی ہے کہ وہ  ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی آزادی حامی تقاریر معاملے میں ان کے ذریعہ اٹھائے گئے اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سرینگر کی طرف سے دائر اسٹیٹس رپورٹ کے جواب میں حلف نامہ داخل کریں۔ نیشنل کانفرنس صدرکے خلاف سماجی کارکن سکیش سی کھجوریا  نے عرضی دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر فاروق نے نسیم باغ (حضرت بل )سرینگر میں مرحوم شیخ محمد عبداللہ کے 111ویں یوم پیدائش کے موقع پر اور نیشنل کانفرنس کے سابق جنرل سکریٹری  شیخ نذر احمدکی دوسری برسی کے موقع پر 24 فروری 2017 کو نیشنل کانفرنس کے ہیڈ کوارٹر نوائے صبح کمپلیکس میں ایک اور تقریر کی جو  بغاوت پر مبنی/آزادی کے حامی تقاریر تھیں۔ درخواست گزار سکیش سی کھجوریہ کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ ایس ایس احمد نے عدالت کی توجہ ایس ایس پی سرینگر اور ایس ایچ او تھانہ نگین کی طرف سے درج 10 دسمبر 2021 کی اسٹیٹس رپورٹ کی طرف مبذول کرائی اور عرض کیا کہ مذکورہ تعمیل میں کی گئی اثبات کے پیش نظر رپورٹ کے مطابق ضلع مجسٹریٹ، سرینگر سے جواب طلب کرنا ضروری ہے کہ اس نے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے کیا اقدامات کیے ہیں۔ جسٹس سنجیو کمار نے ایس ایس پی، سرینگر کی طرف سے داخل کی گئی اسٹیٹس رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد مشاہدہ کیا کہ ایس ایچ او نگین نے یہ معاملہ ضلع مجسٹریٹ، سرینگر کے پاس بھیج دیاہے اور انہیں اس سلسلے میں ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی ہے۔ جسٹس سنجیو کمار نے مزید مشاہدہ کیا کہ مذکورہ اسٹیٹس رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ ضلع مجسٹریٹ کے مناسب حکم/جواب کا انتظار ہے۔ایڈوکیٹ شیخ شکیل احمد شکایت گذار کی طرف سے پیش ہوئے جبکہ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل امیت گپتا جے اینڈ کے حکومت کے محکمہ داخلہ کی طرف سے پیش ہوئے۔ جسٹس سنجیو کمار نے مزید کہا کہ ایس ایس پی سرینگر کی طرف سے داخل کی گئی تعمیلی رپورٹ کے پیش نظر، ضلع مجسٹریٹ، سرینگر کا جوابی حلف نامہ ہونا ضروری ہو جاتا ہے اور اس پر امیت گپتا حلف نامہ داخل کرنے کے لیے وقت مانگا۔ دونوں فریقوں کی عرضداشتوں پر غور کرنے کے بعد، جسٹس سنجیو کمار نے امیت گپتا کو چار ہفتے کا وقت دیا کہ وہ UT انتظامیہ کی طرف سے ایک حلف نامہ داخل کرنے کے لیے حاضر ہوں جس میں اس کی وضاحت کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ، سرینگر نے ایس ایس پی کی طرف سے داخل کی گئی اسٹیٹس رپورٹ کے جواب میں کیا اقدامات کیے ہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کی فوری باز آباد کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمر عبداللہ

May 13, 2025
صفحہ اول

جنگ کا دور نہ دہشت گردی کا ملی ٹینسی اور مذاکرات، دہشت اور تجارت ،خون اور پانی ایکساتھ نہیں چل سکتے:وزیر اعظم

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?