Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ڈاکٹر ذاکر نائیک کیخلاف مقدمہ درج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 20, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//اسلامی اسکالرڈاکٹر ذاکر نائک کیلئے مشکلات میں اضافہ ہوگیا کیونکہ قومی تحقیقاتی ایجنسی NIAنے انسداد دہشت گردی قوانین اور مذہب و نسل کی بنیاد پر فرقوں کے درمیان منافرت پھیلانے کے الزام میں ان کے اور ان کی تنظیم اسلامک ریسرچ فائونڈیشن کے خلاف کیس درج کرلیا ہے۔مرکزی حکومت کی جانب سے غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد سے متعلق قانون کے تحت IRFپر پابندی عائد کرنے کے چار روز بعد این آئی اے کی جانب سے یہ کارروائی ہوئی۔نائیک ،IRFاور دیگران کے خلاف کیس درج کرنے کے بعد این آئی اے اہلکاروں نے ممبئی پولیس کی مدد نے فائونڈیشن کے چند ذمہ داروں کے گھروں سمیت10مقامات پر چھاپہ ماری کی۔ ڈاکٹر نائیک اورIRFکے نامعلوم عہدیداروں کے خلاف  آئی پی سی کی دفعہ153-Aکے علاوہ غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد سے متعلق قانون کی دفعات کے تحت کیس درج کیاگیا ہے۔ این آئی اے ڈائریکٹر جنرل شرد کمار نے بتایا’’چھاپے جاری ہیں اور کئی دستاویزات ضبط کئے گئے ہیں جبکہ چھاپہ ماری کا سلسلہ پوری رات جاری رہے گا‘‘۔انہوںنے کہا کہ ضبط شدہ دستاویزات کا جائزہ لینے کے بعد ہی آگے کی کارروائی کا تعین کیاجائے گاتاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ 13.5لاکھ نقدی کے علاوہ ایک جگہ سے کچھ سونا بھی ضبط کیا گیا ہے جبکہ کچھ عہدیداروں اور فائونڈیشن کے بنک کھاتوں کی بھی جانچ ہورہی ہے۔این آئی اے کی ممبئی شاخ کی جانب سے درج کئے گئے ایف آئی ار میں شامل الزامات میں غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد سے متعلق قانون UAPAکی دفعہ10(کسی غیر قانونی تنظیم کا رکن ہونا)،دفعہ13(کسی غیر قانونی تنظیم کا رکن ہونے کی بناء پر سزا کا مستحق)اور دفعہ18(کسی دہشت گردانہ واقعہ کو انجام دینے کیلئے سازش میں شامل ہونا)جیسے الزامات شامل ہیں۔ اس دوران آئی آر ایف کے ایک ترجمان عارف ملک کا کہنا ہے کہ فائونڈیشن چھاپہ مار کاروائیوں پر تبصرہ نہیں کرے گی تاہم جب بھی تحقیقاتی ایجنسیاں نائک سے پوچھ تاچھ کرنا چاہیںگی تو وہ دستیاب ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ممبئی پولیس نے آئی آر ایف کے دفاتر گزشتہ رات کو سیل کئے تھے جس کے بعد این آئی نے چھاپہ مارکارروائیاں کیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین
چنار کور کے جی او سی کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
خالی ہوٹل، بند ٹیکسیاں، خاموش دکانیں: کشمیر کی سیاحت سسکنے لگی
تازہ ترین
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں دوسرے روز بھی آپریشن جاری، ڈی جی پی خود نگرانی کر رہے ہیں
تازہ ترین

Related

برصغیر

وقف ترمیمی قانون فریقین کی بحث مکمل، فیصلہ محفوظ

May 22, 2025
برصغیر

دہشت گردی پر واضح موقف اختیارکریں ہندوستان کا ترکی اور چین کو مشورہ

May 22, 2025
برصغیر

حکومت احتساب سے بھاگ نہیں سکتی ملک کو ایماندارانہ جواب کی ضرورت ہے: کانگریس

May 22, 2025
برصغیر

دہلی سمیت کئی ریاستوں میں آندھی سے تباہی بجلی سپلائی منقطع ، ٹریفک میں خلل ،درخت اکھڑگئے

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?