Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

ڈاکٹروں کے پریس کالونی میں مجوزہ احتجاجی پروگرام پر انتظامیہ کی بریک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر // ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر نے ضلع انتظامیہ سرینگر کی جانب سے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر نیم طبی عملے کو پریس کالونی میں احتجاج کرنے کی اجازت نہ دینے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر نے اتوار کو شام 5بجے پریس کالونی میں طبی اور نیم طبی عملے پر ہو رہے حملوں کے خلاف احتجاج کا منصوبہ بنایا تھا اور احتجاجی ریلی منعقد کرنے کیلئے ضلع انتظامہ سرینگر سے اجازت طلب کی تھی۔ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر کے صدر ڈاکٹر نثارالحسن نے کہا کہ یہ بد نصیبی کی بات ہے کہ ڈاکٹروں، نیم طبی عملے اورنرسوں کو مسلسل حملوں کے خلاف احتجاج کی اجازت نہیں دی گئی۔انہوں نے کہا کہ فرائض کی انجام دہیکے دوران متواتر حملوں کی وجہ سے اسپتالوں میں کام کرنے کا ماحول محفوظ نہیں رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپتالوں میں کام کرنے والے عملے کو ہراساں ، پریشان اور کبھی ان پر ظاہری طور پر حملے کئے جاتے ہیںجو ناقابل قبول ہے۔ڈاکٹر نثارلحسن نے کہا کہ اسپتال انتظامیہ ڈاکٹروں اور نیم طبی عملے کو کام کیلئے بہترین ماحول فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کے خلاف حملوں کی وجہ سے کئی ڈاکٹر بیرون ریاست منتقل ہونے پر مجبور ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حملوں کے خوف کی وجہ سے ڈاکٹروں کی کارگردگی پر اثر پڑتا ہے اور مریضوں کو فراہم ہونے والے علاج کے معیار میں بھی کمی آتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر مریض کو بچانے کیلئے خون پسینہ ایک کردیتا ہے مگر بدلے میں تعریفکے بجائے مارپیٹ ملتی ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اس  بات کو سمجھنا ہوگا کہ ڈاکٹر لوگوں کو بہترین علاج فراہم کرنے کے وعدہ بند ہوتے ہیں مگر وہ ہمیشہ ایسا نہیں کرسکتے کیونکہ صورتحال ہر وقت انکے قابو میں نہیں ہوتی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب خدمت سنٹر بن گیا دُرگت سنٹر | قصبہ بانہال میں اضافی چارجز وصولنے کے الزام میں خدمت سینٹر سربمہر
تازہ ترین
اسرائیل کی صدارتی محل کے قریب بمباری شامی وزارت دفاع اور داخلہ کے 15 اہلکار جاںبحق
بین الاقوامی
ایران کی 3ایٹمی تنصیبات میں سے صرف ایک کو شدید نقصان پہنچا
بین الاقوامی
بنگلہ دیش میں پرتشدد جھڑپیں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
بین الاقوامی

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?