رام بن//ڈائٹ بانہال کی جانب سے سٹی مڈل اسکول رام بن میں پانچ روزہ کیپسٹی بلڈنگ پروگرام پیر کے روز اختتام کو پہنچا۔پروگرام کا آغاز 22مارچ کو کیا گیا تھا جس میں قرب و جوار کے درجنوں اساتذہ نے شرکت کی۔ اس موقعہ پر اے ڈی پلاننگ رام بن گنیش شرما مہمان خصوصی تھے جب کہ سجاد احمد لیکچرر ڈائٹ بانہال بطور ریسورس پرسن موجود رہے ۔ اس پانچ روزہ پروگرام میں ٹیچنگ اینڈ لرننگ میٹریل (TLM) کے بارے میں اساتذہ کو جانکاری دی گئی اور انہیں ترغیب دی گئی کہ وہ اس