Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ڈائریکٹر سکول ایجوکشن کشمیر اور بچوں کے مابین براہ راست بات چیت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 1, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
سرینگر//محکمہ تعلیم نے ڈائریکٹر سکول ایجوکشن کشمیر اور بچوں کے مابین براہ راست بات چیت  کاسلسلہ شروع کرنے کی ایک پہل کے تحت’’روبرو‘‘ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پروگرام کشمیر وادی کے تمام اضلاع میں باضابطہ طور پر منعقد کیا جائے گا جس میں سکولی بچے نظام تعلیم اور اپنے جذبات و محسوسات کا کھل کر اظہار ِخیال کریں گے۔دریں اثناء ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر ڈاکٹر جی این ایتو کی خصوصی ہدایات کے تحت گزشتہ 2 ماہ کے دوران 1256 محکمہ جاتی ترقیوں کے احکامات صادر کئے گئے ہیں جبکہ332 پرائیویٹ سکولوں کے حق میں درجہ بڑھانے یا ان کی رجسٹریشن کے احکامات کے علاوہ70 میڈیکل کیسوں کے حق میں 1.61 کروڑ روپے واگزار کئے گئے ہیں۔دریں اثناء محکمہ میں ورک کلچر کو مزید فروغ دینے کے عمل کے تحت ڈائریکٹر موصوف نے حکم نامہ صادر کیا ہے جس کی رُو سے کوئی بھی فائیل بلاجواز کسی بھی افسر یا اہلکار کے پاس 24 گھنٹوں سے زیادہ نہیں روکنی چاہئے۔اس حکم نامے کا بنیادی مقصد ملازمین اور عوام کو بہتر سہولیات بہم پہنچانا ہے تاکہ نظامت تعلیم عوام دوست بن سکے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پارلیمنٹ ہاؤس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ
برصغیر
راجوری میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال، اسکولوں کو بندرکھنے کا اعلان
پیر پنچال
ہوٹل سونمرگ گلیشیر کے منیجنگ ڈائریکٹر امتیاز احمد وانی کو صدمہ ،والدہ انتقال کر گئیں 
تازہ ترین
کلائی کے مقام پر بھاری پسی گرآنے کے باعث جموں پونچھ شاہراہ بند
پیر پنچال

Related

کشمیر

ریاسی انتظامیہ نے بڈھا امرناتھ یاتراکے انتظامات کو حتمی شکل دی یاترا کی پرامن، محفوظ اور باوقار تکمیل کیلئے تمام محکمہ جات کو مشترکہ کوششوں کی ہدایت

July 21, 2025
کشمیر

محکمہ جل شکتی حکومتی نظروں سے اوجل ۔4ڈویژنوں کی 141میں سے95واٹر سپلائی سکیمیں فلٹریشن پلانٹوں کے بغیر

July 21, 2025
کشمیر

کشتواڑ کے جنگلات کھنگالنے کا آپریشن جاری کئی مطلوب ملی ٹینٹوں کی موجودگی کا خدشہ

July 21, 2025
کشمیر

پولیس کانسٹیبل کا حراستی تشدد ملوث اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?