Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

چین گمراہ کرنے کےلئے غلط بیانی کررہا ہے: ہندوستان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 8, 2020 12:53 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// ہندوستان نے چین پر الزام لگایا ہے کہ وہ لائن آف ایکچول کنٹرول پر اپنے فوجیوں کی اشتعال انگیز سرگرمیوں کو چھپانے کے لئے گمراہ کن بیانات دے رہا ہے اور ہندوستانی فوجیوں نے کبھی بھی لائن آف ایکچول کنٹرول سے تجاوز کرنے کی کوشش نہیں کی ہے۔
وزارت دفاع نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے چین کے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس کے فوجی حقیقی کنٹرول لائن پر اشتعال انگیز سرگرمیاں چلا رہے ہیں۔ ہندوستان نے واضح کیا کہ چینی فوجی لائن آف ایکچول کنٹرول پر جوں کی توں کی حالت کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جسے ہندوستانی فوجیوں نے بار بار ناکام بنایا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان حقیقی کنٹرول لائن پر تناو¿ کو کم کرنے اور صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے پرعزم ہے، لیکن چین اشتعال انگیز سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ بیان میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ ہندوستانی فوج نے کبھی بھی ایل اے سی پر تجاوزات کرنے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی فائرنگ سمیت کوئی اشتعال انگیز کارروائی کی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ چینی فوجی معاہدے کی خلاف ورزی کرکے اکسانے والی کارروائی کررہے ہیں۔
ہندوستان نے کہا ہے” 7 ستمبر کے واقعے میں چینی فوجیوں نے ایل اے سی پر ہماری ایک چوکی کی جانب بڑھنے کی کوشش کی جس پر ہندوستانی فوجیوں نے انہیں متنبہ کیا تو چینی فوجیوں نے انہیں ڈرانے کے لئے کچھ راو¿نڈ فائر کیے اگرچہ نازک صورتحال کے باوجود ہندوستانی فوجیوں نے اعتدال پسندی اور ایک پختہ اور ذمہ دارانہ رویہ اپنایا“۔
وزارت نے کہا ہے کہ فوج سرحد پر امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے پابند عہد ہے لیکن قومی اتحاد اور خودمختاری کے لئے کسی بھی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ چین غلط بیانات دے کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ چین نے ہندوستانی فوجیوں پر ایل اے سی پر فائرنگ اور تجاوزات کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?