Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

چین کے کیمیائی پلانٹ میں دھماکہ، 47 افراد ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2019 9:48 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 بیجنگ// مشرقی چین میں کیمیکل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 47افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ین چینگ کے صنعتی علاقے میں جمعرات کی دوپہر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 600 سے زائد افراد کو ہسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ابتدائی طور پر بتایا گیا تھا کہ دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے ہیں لیکن بعدازاں 47 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق زخمی ہونے والے 600 سے زائد افراد میں سے کم از کم 90 کی حالت نازک ہے۔ یہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس سے زلزلے کا گمان ہوا اور اس نے قریبی عمارتوں کو ہلا کر رکھ دیا اور کئی کلو میتر دور تک عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ 60سالہ مقامی خاتون ڑیانگ نے کہا کہ ہم جانتے ہیں ایک دن ہم سب ختم ہو جائیں گے اور وہ کافی عرصے قبل ہی علاقے میں آلودگی اور حفاظت سے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کر چکی ہیں۔ حکام کے مطابق واقعے کے بعد سیکڑوں ریسکیو اہلکاروں کو طلب کر لیا گیا جنہوں نے موقع پر موجود 3 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچایا۔ دھماکے کے بعد تین کیمیکل ٹینکس اور دیگر پانچ علاقوں میں آگ لگ گئی تھی جسے فائر فائٹرز نے رات بھر کی جدوجہد کے بعد بجھا دیا ہے۔ حکام حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں بڑی تعداد میں افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ جس کیمیلکل پلانٹ میں دھماکا ہوا وہ تیان جیائی کمیکل کی ہے جو 2007 میں قائم ہوئی تھی۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ 4 کلومیٹر دور تک گھروں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور دروازوں میں دراڑیں پڑگئیں جبکہ کچھ لوگوں زلزلے کے خوف سے اپنے گھروں سے باہر آ گئے۔ صنعتوں اور کارخانوں میں حادثوں کے سلسلے میں چین کا شمار دنیا کے بدترین ممالک میں ہوتا ہے جہاں اکثر صنعتوں میں اس طرح کے جان لیوا واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ممبر اسمبلی کا مفت میڈیکل کیمپ کا افتتاح | سینکڑوں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں
خطہ چناب
رام بن سے 33عازمین حج جھنڈی دکھا کر روانہ
خطہ چناب
جموںمیں2.46کروڑ روپے کا فراڈ | 4نجی کمپنیوں کے ایم ڈیز،ڈائریکٹروں کیخلاف کیس درج
جموں
نیشنل کانفرنس کا جنگ بندی کا خیر مقدم | دونوں ممالک کو دیرپا امن کیلئے بنیادی مسئلے کو حل کرنا چاہئے:سجاد شاہین
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

غزہ میں ناکہ بندی کا نتیجہ | 57بچوں کی بھوک سے موت: ڈبلیو ایچ او

May 13, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل امریکہ کی پہلی ترجیح نہیں | ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ دورے میں نظرانداز

May 13, 2025
بین الاقوامی

امریکہ ۔چین ٹیرف وار ختم، تجارتی جنگ تھم گئی | ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق، عالمی مارکیٹوں میں تیزی

May 12, 2025
بین الاقوامی

قطر کی جانب سے امریکی صدر کیلئے خصوصی طیارے کا تحفہ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?