Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

چین میں سردیوں میں کورونا ٹیکہ کاری ہوگی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 20, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بیجنگ// چین حکومت نے جوکھم گروپوں کے کووڈ19 کے خلاف ٹیکاکاری کی شروعات سردیوں میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے موسم بہار تک پورا کرنے کی امید ہے ۔چینی قومی زرعی کمیشن کے نائب سربراہ جینگ یکزن نے ہفتے کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں کہا،’’پچھلے کئی دنوں سے سب نے غور کیا ہے کہ انفیکشن کے کئی معاملے جمے ہوئے مال کی سپلائی سے متعلق ہیں۔ سردی اور موسم بہار کی شروعات کے ساتھ ہوا کا درجہ حرارت کم ہورہا ہے جو چیزوں کو اور زیادہ مشکل بنا سکتا ہے ۔ اسلئے ٹیکاکاری کے لئے ایمرجنسی کے استعمال کے تجربے کی بنیاد پر ہم جوکھم گروپوں کو ٹیکا لگانے کی کوششوں کو بڑھا رہے ہیں۔وبا کو کنٹرول کرنے کی سمت میں یہ بے حد ضروری ہے ۔‘‘صحت افسرکے مطابق چین میں جوکھم گروپوں میں کسٹم ڈیوٹی انسپکٹر،میڈیکل پیشہ ور،مزدور شامل ہیں۔ جو جمے ہوئے مصنوعات ،رسد مزدوروں ،سمندری بازار کے ملازمین اور عوامی ٹرانسپورٹ ملازمین کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔جینگ نے کہا کہ اس کے علاوہ کووڈ 19 کے خلاف ٹیکاکاری حاصل کرنے والے لوگوں کو بھی حفاظت ماسک پہننے اور سماجی دوری برقرار رکھنے کی ضرورت ہوگی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی
تازہ ترین
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
مائیگرنٹ مزدور قتل معاملہ: بجبہاڑہ میں SIA کی کارروائی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی

July 3, 2025
بین الاقوامی

ایران کاعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل

July 3, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری سے مزید 116 ہلاکتیں | انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?