Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چین۔ہندوستان تعلقات کو اعلیٰ سطح پر لے جانے پر متفق ، اقتصادی جرائم سے نمٹنے کیلئے ہندوستان نے جی ۔20 ممالک کونو نکاتی تجویز پیش کی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 2, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
بیونس آئرس//ہندوستان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بین حکومتی اداروں کی مالیاتی ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو اقتصادی مفرور مجرموں کی معیاری وضاحت کرنے کی ذمہ داری سونپی جائے اور ایسے مجرموں کی شناخت، حوالگی اور ان سے نمٹنے کے قانونی طریقہ کار کے بارے میں اتفاق رائے اور معیاری عمل ہونا چاہئے ۔ہندوستان نے جی -20 ممالک کے سربراہ اجلاس میں اقتصادی جرائم اور اثاثے کی برآمدگی سے متعلق اپنی نو نکاتی تجویز میں کہا ہے کہ اقتصادی جرائم کے مرتکب مفرور مجرموں سے نمٹنے کے لئے ‘‘جی -20 ممالک کے درمیان ایک مضبوط اور فعال تعاون’’ ہونا چاہئے ۔اس میں کہا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو جی -20 ممالک کی رہنمائی اور مدد فراہم کرنے کے علاوہ مفرور اقتصادی مجرموں سے نمٹنے ، ان کی شناخت، حوالگی اور عدالتی کارروائی سے متعلق معمول کے مطابق اتفاق اور معیاری طریقہ کار بھی وضع کرنا چاہئے ’’۔ان تجاویز میں کہا گیا ہے کہ سبھی ممالک کو قانونی طریقہ کار میں تعاون اور ایسے مجرموں کے جلد حوالگی کو یقینی بنانے کی کی کارروائی کرنی چاہیے ’’۔اس کے علاوہ جی -20 ممالک کو مشترکہ طور پر ایک ایسا نظام وضع کرنا چاہئے جس کے تحت تمام مفرور اقتصادی مجرموں کے داخلے اور انہیں پناہ دینے پر پابندی عائد کی جاسکے ۔ اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بدعنوانی کے خلاف اقوام متحدہ کانفرنس کے اصولوں (یواین سی اے سی)، منظم بین الاقوامی جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے معاہدے (یو این او ٹی سی ) جو بین الاقوامی تعاون کے بارے میں ہے ، اسے مکمل اور مؤثر طریقے سے نافذ کرنا چاہئے ۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو بین الاقوامی تعاون پر زیادہ توجہ مرکوز کرنی چاہئے تاکہ اہل اتھارٹیوں اور مالیاتی انٹیلی جنس یونٹوں (ایف آئی یو) کے درمیان صحیح اطلاعات کی بر وقت اشتراک اور وسیع سطح پر تبادلہ ہوسکے ۔اجلاس میں یہ بھی کہا گیا کہ تجربات اور بہترین طریقہ کار کے اشتراک کے لئے ایک عام پلیٹ فارم ہونا چاہئے جس میں حوالگی کے کامیاب معاملوں، حوالگی کی موجودہ نظام میں فرق اور قانونی امداد وغیرہ پر تبادلہ خیال کیا جا سکے ۔ادھر چینی صدر شی جن پنگ نے ارجنٹینا میں جی 20 سربراہ اجلاس سے الگ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور باہمی اعتماد میں اضافہ اور دو طرفہ تعلقات کو اعلی سطح پر پہنچانے پر اتفاق کیا۔مسٹر شی نے کہا کہ چین-ہندوستان کے تعلقات مثبت نقطہ نظر سے تیزی سے آگے بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں، جو نہ صرف دونوں ملکوں کی ترقی کو فروغ دیتے ہیں بلکہ اس میں بھی تیز رفتار تبدیلی کے دوران عالمی نظام میں استحکام اور یقین قائم کرتے ہیں۔ ادھر ہندوستان، روس اور چین نے عالمی سطح پر اقتصادی شعبے میں ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔وزیر اعظم نریندر مودی، روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان 12 سال میں پہلی بار یہاں ہند، روس-چین سہ فریقی مذاکرات ہوئے ۔ قبل ازیں، 2006 میں ان تینوں ممالک کے درمیان میٹنگ ہوئی تھی ۔ خارجہ سکریٹری اجے گوکھلے نے تینوں رہنماؤں کے اجلاس کے بعد اس کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئے کہا،‘‘تینوں رہنماؤں کے درمیان بہت مثبت اور گرم جوشی کے ساتھ میٹنگ ہوئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب
ناشری ٹنل کے آر پار ہلکی بارشوں کے باوجود قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری
خطہ چناب
امرناتھ یاتریوں کی بس کیلا موڑ ٹنل کے اندر حادثے کا شکار | چار یاتری معمولی زخمی ،ز خمیوں کی حالت مستحکم:حکام
خطہ چناب

Related

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ | مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

July 22, 2025
برصغیر

دہلی میں موسم کے مزاج میں بدلائو | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش

July 22, 2025
برصغیر

اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ | لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?