Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

چیمپینز ٹرافی2025|| پاکستان میں کھیلناحکومت کی رضامندی سے مشروط:بی سی سی آئی

Mir Ajaz
Last updated: July 29, 2024 11:09 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ سپورٹس نیوز

لکھنئو// بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے اتوار کو اتر پردیش پریمیٔر لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان جا سکتی ہے، لیکن اس کے لیے اسے بھارتی حکومت کی رضامندی کی ضرورت ہوگی۔راجیو شکلا نے مزید کہا کہ پاکستان 2026 ورلڈ کپ کے دوران بھارت آنے کے بارے میں جو چاہے کہہ سکتا ہے، لیکن ہم صرف بھارتی حکومت کی منظوری کا انتظار کر رہے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ بی سی سی آئی بھارتی کرکٹ کی ایک آزاد باڈی ہے جو ملک میں کرکٹ کے کھیلوں کو کنٹرول کرتی ہے۔ اس بیان سے یہ صاف ظاہر ہورہا ہے کہ بی سی سی آئی کو پاکستان جانے سے کوئی اعتراض نہیں ہے۔واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی فروری مارچ 2025 میں پاکستان کی میزبانی میں کھیلی جائے گی۔ لیکن چند روز قبل میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ بھارت پاکستان نہیں جائے گا اور اس ٹورنامنٹ کو ہائبرڈ ماڈل پر کرانے کے لیے آئی سی سی سے مطالبہ کرے گا۔جس کے بعد پاکستان کے سابق کھلاڑیوں اور بورڈ کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا۔ فی الحال بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا یعنی بی سی سی آئی نے ابھی تک اپنی رضامندی نہیں دی ہے۔ اب بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے کچھ نرم رویہ اپنایا ہے۔بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے اتوار کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت پاکستان جانے کا گرین سگنل دیتی ہے تو ہم ضرور جائیں گے۔ اب سب کچھ حکومت کے رویے پر منحصر ہے اور بی سی سی آئی حکومت کی ہدایات کے مطابق ہی کام کرے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?