Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

چیمپیئنز ٹرافی میں انگلینڈ سب سے مشکل ٹیم :ویراٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 27, 2017 2:29 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن/ہندوستانی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انگلینڈ کی ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کی سب سے مضبوط ٹیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلش ٹیم میں کوئی کمزوری نہیں اور ایونٹ میں انہیں ہرانا کسی چیلنج سے کم نہیں ہو گا۔کوہلی نے کہا کہ میرے خیال میں انگلینڈ کی ٹیم بہت متوازن ہے۔ یہ دنیا کی دو بہترین متوازن ٹیموں میں سے ایک ہے۔ ان کی بیٹنگ نویں، دسویں نمبر تک جاری رہتی ہے اور یہ تمام کھلاڑی جارح مزاج بلے باز ہیں۔ پانچ سے چھ کھلاڑی باو¿لنگ اور بیٹنگ دونوں کرتے ہیں اور یہ دنیا کے بہترین چابکدست فیلڈر ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی میں انگلینڈ کی ٹیم کو ہرانا تمام ٹیموں کیلئے بہت بڑا چیلنج ہو گا کیونکہ ورلڈ کپ 2015 کے بعد انہوں نے اپنے کرکٹ کھیلنے کے انداز کو بہت بدل لیا ہے۔ایک سوال کے جواب میں کوہلی نے یہاں تک کہا کہ اپنے ہوم گراو¿نڈ پر انگلش ٹیم کی کوئی کمزوری نہیں کیونکہ وہ تمام پچاس اوورز صرف اٹیک کی حکمت عملی کے ساتھ کھیلتے ہیں اور یہی چیز انہیں بقیہ تمام ٹیموں سے ممتاز کرتی ہے۔مایہ ناز بلے باز نے کہا کہ میں پہلے اہم آئی سی سی ٹورنامنٹ میں بحیثیت کپتان کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں۔ ہماری ٹیم پچھلی مرتبہ سے زیادہ مضبوط ہے اور مجھے امید ہے کہ ہم اپنے ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب رہیں گے۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان
برصغیر
نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول
تازہ ترین
اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو
تازہ ترین
ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025
سپورٹس

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں چار نئے چہرے

June 3, 2025
سپورٹس

فرنچ اوپن میں جوکووچ کی 100ویں فتح

June 3, 2025
سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?