Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

چیمپئنز ٹرافی آئی سی سی نے 2025 کی نشریاتی تفصیلات کا اعلان کیا

Mir Ajaz
Last updated: February 15, 2025 10:30 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

دبئی//انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی 19 روزہ آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے نشریاتی انتظامات کی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔ چیمپئن شپ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ چیمپئن شپ کا افتتاحی میچ میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 19 فروری کو ہوگا، جب کہ فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ ہندوستان میں جیواسٹار نیٹ ورک چیمپئنز ٹرافی کو نشر کرے گا۔ ڈیجیٹل پر پہلی بار، کسی آئی سی سی ٹورنامنٹ کو 16 فیڈز پر لائیو اسٹریم کیا جائے گا، جس میں نوزبانیں انگریزی، ہندی، مراٹھی، ہریانوی، بنگالی، بھوجپوری، تمل، تیلگو اور کنڑ شامل ہوں گی۔ جیواسٹار پر لائیو اسٹریمنگ کو چار ملٹی کیم فیڈز کے ذریعے کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ٹی وی پر نیٹ ورک اسٹار اسپورٹس اور اسپورٹس 18 چینلز پر ہندی، تمل، تیلگو، کنڑ میں کوریج ملے گی۔ میزبان ملک پاکستان میں، شائقین 1996 کے بعد سے گھریلو سرزمین پر پہلے عالمی ٹورنامنٹ کو لینیئر پارٹنرز پی ٹی وی اور ٹین اسپورٹس کے ذریعے نیز مائیکو اور تماشا ایپس کے ذریعے ڈیجیٹل طور پر دیکھ سکیں گے۔ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے تمام میچز کرک لائف میکس اور کرک لائف میکس2 پر نشر کیے جائیں گے، جب کہ اسٹریمنگ اسٹارزیڈ پلے پر دستیاب ہوگی۔ یوکے میں کرکٹ کے شائقین اسکائی اسپورٹس کرکٹ، اسکائی اسپورٹس مین ایونٹ، اسکائی اسپورٹس ایکشن اور ڈیجیٹل طور پر اسکائی گو، نا اور اسکائی اسپورٹس ایپ کے ذریعے تمام 15 میچز کو لائیو دیکھ سکتے ہیں۔ امریکہ اور کناڈا میں، ولو ٹی وی چیمپئنز ٹرافی کی کوریج کرے گا۔ کیریبین میں شائقین ٹی وی پر ای ایس پی این کیریبین کے ذریعے تمام ایکشن براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی کوریج آسٹریلیا میں ایمیزون پرائم ویڈیو پر دستیاب ہے۔ پہلی بار، ایمیزون ہندی میں آئی سی سی ایونٹ بھی نشر کرے گا۔ نیوزی لینڈ میں، اسکائی اسپورٹ این زیڈ آئی سی سی ایونٹس کے لیے بڑا براڈکاسٹر بنا ہوا ہے، نیز کوریج نا اور اسکائی ایپ کے ذریعے بھی دستیاب ہے۔ جنوبی افریقہ میں شائقین سپر اسپورٹ اور اس کی ایپ پر میچ دیکھ سکیں گے۔ افغانستان میں چیمپئنز ٹرافی اے ٹی این کے ذریعے آن لائن دستیاب ہوگی۔ سری لنکا میں مہاراجہ ٹی وی نے ٹی وی ون کے ذریعے لینیراور سراسا کے ذریعہ ڈیجیٹل میڈیم سے آئی سی سی ایونٹس کا کوریج جاری رکھا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?