Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

چیف سیکریٹری کا چارچناری کادورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 3, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر //چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے ڈل جھیل کے کچری محلہ کا دورہ کیا تا کہ ماڈل ان سیٹو بحالی اور سیاحتی دیہات کی ترقی کیلئے محکموں کی طرف سے کئے گئے کاموں کا جائیزہ لیا جا سکے ۔ ان کے ساتھ جی او سی 15 کور ڈی پی پانڈے ، ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے ، ڈپٹی کمشنر سرینگر ، کمشنر ایس ایم سی ، وی سی  ایل سی ایم اے ، سیاحت ، ہینڈلوم ، اینڈ ہینڈی کرافٹ ، حیوانات ، بھیڑ پالنے ، باغبانی ، زراعت ، فلوریکلچر ، فشریز ، سکل ڈیولپمنٹ اور یو ای ای ڈی ، پی ایچ ای ، کے پی ڈی سی ایل  اور پی ڈبلیو ڈی کے چیف انجینئرز سمیت مختلف محکموں کے ڈائریکٹرز بھی تھے ۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری نے سیاحتی گاؤں بنانے کیلئے بکھری ہوئی ترقی کے بجائے ڈل جھیل میں بستیوں کی ہمہ گہر ترقی کیلئے منصوبہ تیار کرنے پر زور دیا ۔ انہوں نے وی سی ایل سی ایم اے کے تحت پانچ دیہات بشمول کچہری محلہ ، صوفی محلہ ، ٹنڈہ محلہ ، اخون محلہ ، سبزی منڈی اور فلوٹنگ گارڈن کیلئے سیاحتی دیہات کی ترقی کیلئے پائلٹ بنیادوں پر پلان مرتب کرنے کی ہدایت دی جس سے مکینوں اور سیاحوں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ اس کے علاوہ چیف سیکرٹری نے کہا کہ سیاحتی دیہات کی ترقی سے سیاحوں کو گھر میں قیام کی سہولیات میسر آئیں گی ۔ چیف سیکرٹری نے ہینڈ لوم اینڈ ہینڈی کرافٹ اور اسکل ڈیولپمنٹ کے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ ان بستیوں کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ہنر مندی کی تربیت دینے کیلئے تربیتی مراکز قائم کریں ۔ اس کے علاوہ انہوں نے تمام افسران کو ہدایت دی کہ وہ متعلقہ محکموں کی سکیموں سے استفادہ کریں اور مقامی بے روز گار نوجوانوں کو ان کے وظائف سے آگاہ کریں ۔ انہوں نے ماڈل ولیج کیلئے مشن یوتھ اسکیم کے تحت امکانات تلاش کرنے کی ہدایت دی ۔ نیز چیف سیکرٹری نے نوجوانوں کے کلبوں کو تشکیل اور بستیوں کی پائیدار ترقی میں ان کی شمولیت پر زور دیا ۔ ڈاکٹر مہتا نے تمام محکموں کو ہدایت دی کہ وہ موجودہ مالی سال کے دوران اپنی سرگرمیوں کا منصوبہ ڈویژنل کمشنر کشمیر کو پیش کریں ۔ مزید براں چیف سیکرٹری نے مختلف محکموں بالخصوص فشریز ، فلوریکلچر ، زراعت ، حیوانات اور بھیڑ پالنے کے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ لوگوں کو استفادہ کنندگان کی اسکیموں سے واقف کرائیں تا کہ مقامی لوگوں کو روز گار ملے اور اس سے فائدہ اٹھایا جا سکے ۔ دورے کے دوران ڈل کے مکینوں نے چیف سیکرٹری سے بھی بات چیت کی اور انہیں چینلز کی ڈریجنگ ، بجلی ، سیاحوں کیلئے واش روم ، پارکوں کی ترقی کے علاوہ مختلف محکموں سے تکنیکی رہنمائی حاصل کرنے کے حوالے سے مختلف مسائل سے آگاہ کیا ۔ قبل ازیں چیف سیکرٹری نے چار چنار کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے میپل کے سوکھے درختوں کی جگہ دو چناروں کی پیوندکاری کے بعد چار چناروں کو حقیقی معنوں میں بحال کرنے کا معائنہ کیا ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ
پیر پنچال
بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی
پیر پنچال
سیرت النبی کانفرنس سے قبل منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
پیر پنچال
فوج نے پونچھ میں خانہ بدوش طبقہ کو طبی سہولیات فراہم کیں
پیر پنچال

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?