Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

چیف سیکریٹری کا سرینگر شہر کا دورہ سمارٹ سٹی کام کی رفتار تیزی کی جائے

Mir Ajaz
Last updated: June 18, 2023 4:59 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر //چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے سرینگر سمارٹ سٹی مشن کے تحت جاری ترقیاتی اور بیوٹیفکیشن کے کاموں کا موقع پر جائیزہ لینے کیلئے سرینگر شہر کا ایک وسیع دورہ کیا ۔ دورے کے دوران چیف سیکرٹری نے مومن آباد بٹہ مالو ، ٹٹو گراؤنڈ ، جہلم ریور فرنٹ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ ، روائتی سوق مارکیٹ اینڈ کرافٹ سنٹر ، گھنٹہ گھر ، سرینگر پلازہ ، نشاط گارڈن کے علاقے ، ناردرن فورشور روڈ اور شالیمار کینال کا دورہ کیا ۔ ڈاکٹر مہتا نے مشاہدہ کیا کہ گھنٹہ گھر کے قریب سرینگر پلازہ کے ساتھ ترقی یافتہ جہلم ریور فرنٹ شہر میں اہم پرکشش مقامات بننے جا رہے ہیں ۔

 

 

انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے اور ان تمام پروجیکٹوں کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے ۔ انہوں نے جھیل کو دلکش بنانے اور روزی روٹی کمانے کیلئے ڈل میں واٹر سپورٹس کی سرگرمیاں شروع کرنے کی بھی ہدایت دی ۔ ڈاکٹر مہتا نے مشاہدہ کیا کہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کی تکمیل کی تیز رفتاری سے شہر تیزی سے بہتر ہو رہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ جاری کام شہر کو ایک بڑے پیمانے پر نقش و نگار فراہم کریں گے۔ڈل جھیل کے دورے کے دوران ڈاکٹر مہتا نے نشاط سے نسیم باغ تک جھیل کے ناردرن فورشور روڈ کے ساتھ لیک فرنٹ ڈیولپمنٹ کے کام کا معائینہ کیا جس میں پیدل چلنے والے راستے ، سائیکل ٹریک کی تعمیر اور ویوونگ ڈیکس بھی شامل ہیں ۔ چیف سیکرٹری نے تمام ہاوس بوٹس کو ایس ٹی پیز سے جوڑنے کی ضرورت پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے سیوریج ٹریٹمنٹ کی 36 ایم ایل ڈی صلاحیت کو بہترین طریقے سے استعمال کرنے اور جھیل میں موجود تمام 900 ہاوس بوٹس کو فوری طور پر سیوریج لائنوں سے جوڑنے کی ہدایت دی ۔ چیف سیکرٹری نے نشاط باغ کے علاقے کی اپ گریڈیشن اور ری ڈیولپمنٹ کے کاموں کا بھی جائیزہ لیا جس میں الائیڈ روڈ ورکس ، پاتھ ویز ، پلازہ ، لکڑی کے ڈیک اور اس کے اطراف کی لینڈ سکیپنگ بشمول شالیمار کینال کی ترقی شامل ہے ۔ عمل آوری ایجنسیوں کی طرف سے چیف سیکرٹری کو یقین دلایا گیا کہ وہ ان تمام منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?