Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

چیف سیکرٹری نے ادہم پور میں ترقیاتی منظرنامے کا جائز ہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
 ادہم پور//چیف سیکرٹری بی بی ویاس نے متعلقہ افسروں پر زور دیا ہے کہ وہ مختلف ترقیاتی کاموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے اور ریاست میں دستیاب وسائل کو منصفانہ ڈھنگ سے استعمال میںلانے کے لئے ایک روڑ میپ تیار کریں۔چیف سیکرٹری نے ادھمپور میں ترقیاتی منظرنامے کا افسروں کی ایک میٹنگ کے دوران جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ کاموں کو ترجیحات میں شامل کیا جانا چاہیئے اور رکاوٹوں کو دور کر کے کاموں کو ایک معیاد بند مدت کے اندر مکمل کیا جاناچاہیئے۔پرنسپل سیکرٹری داخلہ آر کے گوئیل ، ڈویژنل کمشنر جموں ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری ، ڈی سی ادھمپور رویند کمار ، ایس ایس پی رئیس احمد بٹ کے علاوہ مختلف محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔میٹنگ کے دوران چننئی ۔پتنی ٹاپ سڑک ، ار ا کی طرف پائیپ لائن بچھانے ، ریڈیو سٹیشن کے لئے حصول اراضی ، 135کے وی ترسیلی لائن کو منتقل کرنے اور دیویکا رور کنزرویشن پروجیکٹ پر تفصیل سے غور و خوض کیا گیا ۔چیف سیکرٹری نے کہا کہ پروجیکٹوں کی عمل آوری میں تاخیر سے نہ صرف اخراجات میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ لوگ ترقیاتی سکیموں سے استفادہ بھی نہیں کر پاتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ متعلقہ محکموں کو باہمی اشتراک کے ساتھ کام کر کے تمام رکاوٹوں کو دور کرنا چاہیئے۔اس سے قبل چیف سیکرٹری نے شاہراہ کی حالت ، سرماکی تیاریوں ، ترقیاتی منظرنامے ، شاہراہ کو وسعت دینے ، ریل پروجیکٹ اور اننت ناگ میں دیگر کئی کاموں کا تفصیل سے جائزہ لیا تھا۔انہوں نے سرینگر سے جموں کی طرف سفر کرتے ہوئے 11گھنٹوں کے دوران ویسو ، قاضی ، بانہال اور رام بن میں بھی مختلف پروجیکٹوں اور سہولیات کا جائزہ لیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرگل وجے دیوس:منوج سنہا کا شہیدوں کو سلام
برصغیر
وحید پرہ کا بجلی بل ایمنسٹی کے اعلان کے متعلق باقاعدہ حکم جاری کرنے میں تاخیر پر تشویش
تازہ ترین
مرمو نے ’ کارگل وجے دیوس‘ پر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
برصغیر
کرگل وجے دیوس: ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمیں متاثر کرتی رہیں گی: وزیراعظم
برصغیر

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں و کشمیر میں 28 تا 30 جولائی شدید بارش اور فلش فلڈ کا الرٹ: محکمہ موسمیات

July 26, 2025
جموں

میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ

July 26, 2025
جموں

جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 26, 2025
جموں

جموں کے بازاروں میں نقد لین دین اب قصہ پارینہ | ڈیجیٹل رجحان فروغ پاگیا،سودا سے لیکر سفر تک ہر جگہ ڈیجیٹل ادائیگی

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?