Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرنے چارج سنبھال لیا

Towseef
Last updated: February 19, 2025 10:39 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//نئے چیف الیکشن کمشنر گیانش کمار اور الیکشن کمشنر ڈاکٹر وویک جوشی نے بدھ کے روز یہاں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔گیانیش کمار ہندوستان کے 26ویں چیف الیکشن کمشنر ہیں انہوں نے
راجیو کمار کی جگہ لی جن کی میعاد منگل کے روز ختم ہوگئی۔ گیانیش کمار کا الیکشن کمیشن ہیڈ کوارٹر میں الیکشن کمشنروں ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سندھو اور ڈاکٹر وویک جوشی نے خیرمقدم کیا۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے اپنی نئی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد شہریوں بالخصوص نوجوان شہریوں کے نام مختصر پیغام میں کہا کہ انہیں ووٹ ڈالنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہئے۔ انہوں نے اسے ملک کی خدمت کی طرف پہلا قدم قرار دیا۔ گیانیش کمار نے کہا کہ ووٹ ڈالنا ملک کی خدمت کی طرف پہلا قدم ہے اور اس لئے ہندوستان کے ہر شہری جو 18 سال کی عمر کو پہنچ چکا ہے اسے ووٹر بننا چاہئے اور الیکشن کمیشن ہندوستان کے آئین، عوامی نمائندگی ایکٹ، قوانین اور ان کے تحت جاری کردہ ہدایات کے مطابق ہمیشہ ووٹروں کے ساتھ رہا ہے، ہے اور رہے گا۔ادھرانڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس)افسر ڈاکٹر وویک جوشی نے بدھ کو الیکشن کمیشن آف انڈیا میں الیکشن کمشنر کا چارج سنبھال لیا۔ڈاکٹر جوشی ہریانہ کیڈر کے 1989 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں۔ انہوں نے ہریانہ حکومت کے چیف سکریٹری اور مرکز میں محکمہ عملہ اور تربیت اور مالیاتی خدمات کے محکمے کے سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دی ہیں۔اپنے طویل کیریئر کے دوران انہوں نے رجسٹرار جنرل اور مردم شماری کمشنر آف انڈیا اور ریاست ہریانہ میں پانچویں ریاستی مالیاتی کمیشن کے ممبر سکریٹری کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔اتر پردیش کے رہنے والے ڈاکٹر جوشی آئی آئی ٹی روڑکی سے مکینیکل انجینئر ہیں اور انہوں نے آئی آئی ایف ٹی، نئی دہلی سے بین الاقوامی کاروبار میں ماسٹرز اور گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ، جنیوا (سوئٹزرلینڈ) سے انٹرنیشنل اکنامکس میں ایم اے اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آئی ٹی آر فائلنگ پر نظر ثانی مالی سال 2024-25کیلئے آخری تاریخ میں توسیع
صنعت، تجارت و مالیات
ایل آئی سی کا اے یو فائنانس بنک کے ساتھ معاہدہ ڈورے سوامی نے سی ای اوکا عہدہ سنبھالا
صنعت، تجارت و مالیات
اشوک لی لینڈکاتامل ناڈو بینک کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط
صنعت، تجارت و مالیات
زون ڈوڈہ نےانڈر 19بوائز کبڈی ٹرافی جیت لی
سپورٹس

Related

برصغیر

مانو یونیورسٹی کے چانسلر ممتاز علی کا یونیورسٹی دورہ | ادب و ثقافت کے تازہ ترین شمارے کی رسم رونمائی انجام دی

July 15, 2025
برصغیر

دہلی میں بارش سے راحت | یوپی، بہار اور شمال مشرقی ریاستوں میں مانسون کا سلسلہ جاری

July 15, 2025
برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم جاری | 35لاکھ ہٹائے جائیں گے ایس آئی آر کے تحت اب تک 83.66فیصد فارم حاصل

July 15, 2025
برصغیر

اوڈیشہ میں طالبہ کی خودسوزی پر سیاسی طوفان، 17جولائی کو ریاست گیر بند کا اعلان

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?