Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

چیف آف ڈیفنس سٹاف کاحدمتارکہ کا دورہ فوجی تیاریوں کی آگاہی حاصل کی

Mir Ajaz
Last updated: February 3, 2023 1:04 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک

سرینگر//چیف آف ڈیفنس سٹاف ، جنرل انیل چوہان جمعرات کو کشمیر وارد ہوئے اور فوری طورپر حدمتارکہ کا دورہ کیا۔معلوم ہوا ہے کہ سی ڈی ایس نے فوجی حکام سے کہا کہ ہمہ وقت متحرک، چاک و چوبند رہنے کی ضرورت ہے۔دفاعی ترجمان نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایاکہ چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے جمعرات کے روز پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں کا دورہ کیا اور وہاں فوجی تیاریوں کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔انہوں نے بتایا کہ سی ڈی ایس کے ہمراہ شمالی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندر دیودی بھی تھے۔اْن کے مطابق سی ڈی ایس کو جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال کے بارے میں بھی مکمل جانکاری فراہم کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ دورے کے دوران سی ڈی ایس کو دراندازی کی کوششوں کے پیش نظر متعلقہ علاقوں میں ذمہ داریوں اور حفاظتی تیاریوں کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ سی ڈی ایس نے فوجی جوانوں سے بھی تبادلہ خیال کیا اور تندہی وپیشہ وارانہ انداز سے اپنے فرائض انجام دینے پر ان کی سراہنا کی۔ سیکورٹی چیلنجوں سے موثر طریقہ سے نپٹنے کے لئے کی جارہی تیاریوں پر بھی سی ڈی ایس نے زور دیا۔ انہوں نے تمام افسران واہلکاران سے کہاکہ ہمہ وقت متحرک ، چاک وچوبند رہنے کی ضرورت ہے تاکہ دشمن کے ارادوں کو ناکام بنایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ’جلد بازی‘: دھنکھڑ
برصغیر
پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے
برصغیر
جموں و کشمیر کے سرحدی اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، سرحدوں کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادارےتاحال بند
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے مفادات کے تحفظ کی ذمہ داری نوجوانوں کے کاندھوں پر ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

کشمیر

شکور کیلر شوپیان جنگلاتی علاقہ میں مسلح تصادم|| 3مطلوب ملی ٹینٹ ہلاک

May 13, 2025
کشمیر

لوگ جنگ بندی کے متمنی، ٹی وی اینکر نہیں نقصان کا تخمینہ کل تک مکمل کر لیا جائے گا:وزیر اعلیٰ

May 13, 2025
کشمیر

تعلیمی سرگرمیاں بحال ،بیشتر سکول اور کالج کھل گئے سرحدی علاقوں میںفی الحال بند،18مئی تک کشمیریونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

May 13, 2025
کشمیر

پہلگام حملہ ۔3 ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں، 20لاکھ کا انعام

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?